محمدخان بھٹی بلوچستان میں سرحدعبورکرکے فرار ہوتے ہوئے پکڑے گئے، وہ اس وقت کوئٹہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات، پشاور ہائیکورٹ نے بھی درخواست نمٹا دی
گورنر الیکشن کمیشن کے ساتھ مشاورت سے تاریخ دیں۔پشاورہائیکورٹ
مزید پڑھیئےبارودی سرنگ دھماکا،کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈرزسمیت 6 ہلاک،15زخمی
ہلاک دہشت گردوں میں عبدالمنان، عالم خان مدہ خیل ،کجیر اور 3 نامعلوم دہشت گرد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں بڑے اضافے پر عمران خان بھی میدان میں آ گئے
قوم سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کررہی ہے۔ عمران خان
مزید پڑھیئے6 سالہ بچی کا اغواو قتل،دو ملزمان گرفتار
ملزمان کے ڈی این اے کے سیمپلز ٹیسٹنگ کیلیے بھجوا دیے گئے ۔
مزید پڑھیئےغیر ذمے دارانہ اقدامات،ایران نے2 جرمن سفارت نکال دیے
جرمنی کے سفیر ہانس اودو موزیل کو طلب کیا،انہیں اس فیصلے سے آگاہ کیا،ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےبھارہ کہو انڈر پاس پر ایک اور حادثہ، گارڈر گر گیا
گارڈر گرنے سے تاحال کسی ہلاکت یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی.
مزید پڑھیئےالیکشن کی تاریخ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
درخواست گزار نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی پیش کی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 120 روز میں کرانے کا حکم
وفاقی حکومت اور الیکش کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔
مزید پڑھیئےیوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا
بی آئی ایس پی کے مستحقین کیلیے گھی کی فی کلو قیمت 300 روپے برقرار رہے گی۔
مزید پڑھیئےاضافی سرچارج انہی سے وصول ہونگے،جن لوگوں نے بل دیے ہیں،چیئرمین نیپرا
حکومت خود سرچارج عائد کر سکتی ہے تو نیپرا کے پاس کیوں آئی ؟پہلے تو وضاحت کی جائے کیا یہ ہمارا اختیار ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیرقانون کا تنخواہ و دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ
بطور وفاقی وزیر اپنی تنخواہ اور الاؤنسز سے دستبردارہورہے ہیں۔سیکریٹری کابینہ کوخط ارسال
مزید پڑھیئےزرداری،عمران کے قتل کی سازش کا الزام،شیخ رشید پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی
طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیاہے، آج عدالت میں پیش نہیں ہوسکتا، حاضری سے استثنی دیا جائے،
مزید پڑھیئےمقدمہ ختم،عدالت کا جنرل (ر) امجد شعیب کو فوری رہا کرنیکا حکم
المیہ ہےسابق فوجی جرنیل کے جیل کے کمرے میں کیمرہ لگا ہے،وکیل
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات
ملاقات میں ملکی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں اب پاؤنڈز نہیں ڈالر میں لین دین ہوگا
کساد بازاری عروج پر، برطانیہ میں موجود بین الاقوامی کمپنیز نے اب پاؤنڈز میں کاروباری لین دین سے انکار کر دیا
مزید پڑھیئےنوکنڈی:تیل سے لدی گاڑی اور ٹرالر میں تصادم،2 افراد زندہ جل گئے
حادثہ آر سی ڈی شاہراہ پر پیش آیا، پک اپ ڈرائیور اور کلینر پوری طرح جھلس گئے، حادثے میں ٹرالر ڈرائیور شدید زخمی
مزید پڑھیئےڈالر کی اونچی اڑان،انٹربینک میں ایک ہی دن میں 18 روپے مہنگا
انٹر بینک میں ڈالر 266 روپے 11 پیسے سے بڑھ کر 285 روپے پر پہنچ گیا
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
بجلی کی لائن لاسز اور چوری پر پاور ڈویژن بریفنگ دے گا
مزید پڑھیئےکراچی: راشد منہاس روڈ پر تیزرفتار بس نے 20 گاڑیوں کو روند ڈالا
تیز رفتاری کے دوران بس کا بریک فیل ہو گیا،بس نجی ٹیکسٹائل کمپنی کی ملکیت ہے جو ملازمین کو فیکٹری لانے لے جانے کے لیے مختص
مزید پڑھیئےکراچی : مائی کولاچی ندی کے کنارے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
عاطف خان غیر شادی شدہ ، روالا کورٹ کشمیر کا رہائشی تھا، چند روز قبل وہ گھر پر کہہ کر نکلا تھا کہ میں بہاولپور تبلیغ پر جارہا ہوں
مزید پڑھیئےافغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق مستعفی
ذاتی کاموں پر توجہ دینا چاہتا ہوں، بطور خصوصی نمائندے مکمل حمایت کرنے پر وہ وزیراعظم اور تمام دیگر اسٹیک ہولڈرز کے شکر گزار ہوں
مزید پڑھیئےکراچی: بن قاسم سے زیادتی کا شکار بچی کی لاش برآمد
مقتولہ کی شناخت 6 سالہ فرح دختر محمد اعظم کے نام سے کی گئی
مزید پڑھیئےساڑھے 31 فیصد شرح مہنگائی سے 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
صرف ایک ماہ میں 4.32 فیصد کا اضافہ- 1975 میں شرح 29.3 فیصد تھی- شہر زیادہ متاثر ہوئے- ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ میں آٹے کا بحران، قیمت 140 روپے کلو سے متجاوز
غریبوں کیلئے روٹی کا حصول بھی مشکل ہوگیا، کمیشن مافیا کی گھپلے چھپانے کی کوشش نے سپلائی بھی کم کرادی، 6 ملوں کیخلاف نمائشی کارروائی
مزید پڑھیئےدارالعلوم کراچی کے قریب فائرنگ سے مچھلی فروش جاں بحق
نورالامین کا سسرالیوں سے تنازع چل رہا تھا- بیٹا محفوظ رہا- چاکیواڑہ میں ایک زخمی
مزید پڑھیئےعدالت نے سردار عبدالرحمان کھیتران کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
عبدالرحمان کھیتران کو 9 مارچ کو عدالت میں پیش کیا جائے، عدالت کا حکم
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ فیصلے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا، گورنر کے پی
الیکشن کے لیے تاریخ الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد دیں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے بھی امن و امان کی صورتحال رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےپنجاب یونیورسٹی میں 2 طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم
2طلبا تنظیموں میں جھگڑے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور 40 سے زائد طلبا کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیئےگجرات،لیبیا کشتی حادثے میں ملوث 2 انسانی سمگلرز گرفتار
کارروائی کے دوران گرفتار کئے جانے والے ملزمان میں راجا راحیل اور سفیان شامل ہیں جبکہ ملزمان کو گجرات، کوٹلہ ارب علی خان سے گرفتار کیا گیا ہے
مزید پڑھیئے