درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کے اقدامات کے نفاذ میں تعطل برداشت نہیں کروں گا،وزیراعظم
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں طلب
درخواستیں 8 مارچ تک سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھیجی جا سکتی ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم نےایم کیوایم پاکستان کے مطالبات مان لئے
خانہ شماری 3 دن سے بڑھا کر 10 دن کرنے اور کثیرالمنزلہ عمارتوں کے صدر دروازے کے بجائے ہر فلیٹ پر (م ش) لکھنے کا حکم
مزید پڑھیئےملک ڈوب رہا ہے، وی آئی پیز مراعات انجوائے کررہےہیں، نورعالم خان
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ریٹائرڈ ججزاورجرنیلوں کوملنے والی مراعات کا ریکارڈ طلب کر لیا
مزید پڑھیئےقومی دن پر جاپانی شہنشاہ کی 63ویں سالگرہ کی تقریب
گورنر سندھ کامران ٹیسوری مہمان خصوصی تھے،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ 600 افراد نے شرکت کی
مزید پڑھیئےکراچی:اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں فائرنگ،طالبہ زخمی
طالب علم اسکول بیگ میں اسلحہ لایا تھا، اچانک گولی چلنے سے طالبہ زخمی ہوئی،اسکول انتظامیہ
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن کاکے ڈی اے ہیڈکوارٹرپر چھاپہ، ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ گرفتار
فرید شیخ پر خوردبرد کے الزامات،کے ڈی اے حکام کی جانب سے گرفتاری میں مزاحمت
مزید پڑھیئےآئی ایم کی شرائط:حکومت نے کسانوں پر بھی بجلی گرادی
بجلی پر 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سبسڈی ختم، زرعی صارفین کو آج سے بجلی 13 روپے کی بجائے 16 روپے 60 پیسے فی یونٹ ملے گی
مزید پڑھیئےاداروں کی تضحیک:مریم نواز سکھر کی عدالت میں طلب
سکھر کی مقامی عدالت نے شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں فی تولہ2700 روپے اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 100 ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز
مزید پڑھیئےعمران خان آج رات کارکنان سے خطاب کریں گے
لاہور تنظیم نے آج رات7 بجے زمان پارک میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی خوشی میں جشن منانے کا اعلان کر دیا ۔
مزید پڑھیئےداعش کی مدد کرنے پرڈینش خاتون کو 4سال قید،شہریت ضبط
خاتون نے عدالت میں اعتراف کیا کہ اس نے گھریلو خاتون کے طور پر کام کر کے مسلح گروپ کی مدد کی۔
مزید پڑھیئےسی پی این ای کی جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں پرتشدد کی مذمت
تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، کاظم خان
مزید پڑھیئےفرح گوگی کو لانے کیلیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ
ایف آئی اے نےانٹرپول سے رابطے کے فیصلے کی وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو جیل میں ڈالا تو پہلی رات ہی چیخیں سنائی دیں گی،رانا…
جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی کیس میں عمران خان سمیت تمام افراد کو گرفتار کریں گے ،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا صدرو گورنر خیبرپختونخوا سے دوبارہ مشاورت کا فیصلہ
اجلاس میں الیکشن کمیشن کے لا ونگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی ۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے گستاخانہ مواد پھیلانے والا گروہ پکڑنے میں ناکام
توہین کے مرتکب گرفتار ملزم کیخلاف قانونی تقاضے پورے کرنے میں بھی سستی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے- تحریک تحفظ ناموس رسالت نے عدالت سے رجوع کرلیا-
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ
مقدمے کے اندراج کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ جاری تھا- سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کئی مقامی پارٹی عہدیداران کو بھی شناخت کیا جا چکا-
مزید پڑھیئےکراچی میں دودھ 300 روپے لیٹر بیچنے کی تیاری
ڈیری مافیا اس وقت بھی دیگر شہروں کی نسبت فی لیٹر 50 روپے زائد تک وصول کر رہی ہے- پرائس کنٹرول سمیت دیگر انتظامی افسران کو ماہانہ رشوت دی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےجیل بھرو تحریک معطل، عمران کا کے پی، پنجاب میں انتخابی مہم کا اعلان
آئین کا تحفظ سپریم کورٹ کا فرض تھا۔فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،ٹوئٹرپر پیغام
مزید پڑھیئےنایاب اورسونے جیسا مہنگا پھل10 افراد کی جان لے گیا
ہلاک اور زخمی ہونے والے السلمیہ میں زیر زمین اگنے والے دنیا کے مشہور اور نایاب پھل ٹرفل کو تلاش کر رہے تھے
مزید پڑھیئےقاسم علی شاہ کی تقرری کیخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد
آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کر لیا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی عدالت کی معاونت کریں۔جسٹس شجاعت علی خان
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ، قومی اسمبلی کے3 حلقوں میں ضمنی انتخاب سے روک دیا گیا
اسد عمر،علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کی استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل
مزید پڑھیئے90 دن میں الیکشن نہ ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی،اعتزاز احسن
نگران حکومت غیر قانونی ہوجائے گی اور یہ بہروپیے بن جائیں گے۔گفتگو
مزید پڑھیئےپنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات ازخود نوٹس کا تحریری فیصلہ جاری
ہائیکورٹس3 روز میں کیسز کا فیصلہ کریں،13 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں 2 ججز کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر قانون نے فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا عندیہ دیدیا
بطور وکیل کہہ رہا ہوں، یہ پٹیشن چار، تین کے تناسب سے خارج ہوگئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ فیصلہ،الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک ختم کر دی
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گرفتاریاں نہ دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر میں اچانک 5 روپے اضافہ ہو گیا
انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ڈالر265 روپے50 پیسے کا ہو گیا ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا حکم نہ ماننا توہین عدالت ہو گی ۔بیرسٹر علی ظفر
پنجاب اسمبلی کی تاریخ صدر دیں گے اور کے پی کے کی تاریخ گورنر دیں گے،گفتگو
مزید پڑھیئے