شعبان 30 دن کا ہوگا کیونکہ 29 شعبان کو چاند سورج غروب ہونے سے تقریباً 9 منٹ پہلے چھپے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شاہ محمود قریشی ڈسٹرکٹ جیل اٹک،اسد عمر راجن پور منتقل
اسد عمر کو راجن پور ، محمد خان مدنی کو بہاولپور، ڈاکٹر مراد راس کو ڈی جی خان جیل منتقل کیا گیاہے ۔
مزید پڑھیئےگرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کے اہلخانہ کا عدالت سے رجوع
شاہ محمود قریشی کو کل پولیس نے حراست میں لیا ہے ، ہمیں نہیں بتایا جا رہا شاہ محمود قریشی کہاں ہیں ۔زین قریشی
مزید پڑھیئےامت پشاور کے ریذیڈنٹ ایڈیٹرمحمد قاسم کی والدہ انتقال کر گئیں
مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ گاﺅں بریکوٹ واقع کمراٹ روڈ دیر بالا میں ادا کی جائے گی ۔
مزید پڑھیئےازخود نوٹس ،وزیراعظم کا بھی بنچ پر تحفظات کا اظہار
اجلاس میں صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ دینے کے اعلان کو غیر آئینی قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےازخودنوٹس پر جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللّٰہ کے تحفظات
کچھ آڈیوز سامنے آئی ہیں،آڈیوز میں عابد زبیری کچھ ججز کے حوالے سے بات کررہے ہیں،ان حالات میں میری رائے یہ کیس 184 (3 )کا نہیں بنتا۔جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھیئےطیبہ گُل ہتک عزت کیس،سابق ڈی جی نیب کا جواب غیرتسلی بخش قرار
شہزادسلیم نے سوشل میڈیا اور ٹیلیویژن پر بیٹھ کران کی کردار کشی کی۔تفتیشی افسر
مزید پڑھیئےزمین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا
متوفی کو پولیس کی نگرانی میں پشاور مردہ خانہ شفٹ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبارکھان واقعہ، قتل ہونیوالی خاتون میری اہلیہ نہیں،خان محمد مری
نجی جیل میں خواتین اور بزرگ قید ہیں۔میرے مغوی بچوں کو دھرنے میں پیش کیا جائے۔ گفتگو
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر
ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جج اوران کے اہلِ خانہ کی جائیدادوں اوراثاثوں کی تحقیقات کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےلکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،6 دہشت گرد ہلاک
ہلاک ہونے والوں دہشت گردوں میں سے 4 کی شناخت ضیا اللہ ، صفت اللہ، محب اللہ اور کلیم اللہ کے ناموں سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن میں تاخیرازخود نوٹس کیس، الیکشن کمیشن ،صدر مملکت و دیگر فریقین کو نوٹس…
سپریم کورٹ آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گی، انتہائی سنگین حالات ہوں تو انتخابات کا مزید وقت بڑھ سکتا ہے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےنون لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ کالعدم
آرٹیکل 63 ٹو کے تحت کمیشن کو صرف اسپیکر یا چیئرمین سینیٹ سے آنے والے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے۔لاہورہائیکورٹ
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی کراچی میں ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست
الیکشن کمیشن لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے تناظر میں اپنا فیصلہ معطل کرے،موقف
مزید پڑھیئےصدر نے فنانس ترمیمی بل 2023 کی منظوری دیدی
فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے جیلوں کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے کی کال دیدی
جن جیلوں میں پارٹی قائدین اورکارکنوں کولے جایا جائے گا،پی ٹی آئی کارکن ان تمام جیلوں کے باہر احتجاج کریں گے ۔
مزید پڑھیئےبارکھان واقعہ: بازیاب خاتون گراں ناز اور بچوں کی تصاویر سامنے آگئیں
سامنے آنے والی تصاویر میں سے ایک میں خان محمد مری کی بیوی کو لیویز حکام سرپر چادر پہنا رہے ہیں
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت ہے،چیف جسٹس
جان بوجھ کر پولیس کو ٹریننگ اور اختیارات کے بغیر رکھا گیا ہے، ریمارکس
مزید پڑھیئےروپے کی قدر بحال ہونے لگی، انٹر بینک میں ڈالر آج بھی سستا
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 15 پیسے سستا ہو کر 260 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے
مزید پڑھیئےگلشن معمار اسکیم45میں ایملائزہاؤسنگ سوسائٹی پرقبضے کیلئے غنڈے تعینات
الاٹیز کو سنگین نتائج کی دھمکیاں-سوسائٹی کے خود ساختہ ایڈمنسٹریٹر نے جعلی فائلیں بنا کر پلاٹ دیگر لوگوں کو بیچ رہا ہے
مزید پڑھیئےبھارت : آن لائن پسند کی جانے والی دلہن گینگسٹر نکلی
ومل کریا نام شخص نے شادی کی ویب سائٹ سے اپنے لیے لڑکی کو پسند کیا تھا، گوگل پرسرچ کرنے پتہ چلا کہ اصل میں مجرمہ ہے
مزید پڑھیئےکراچی: لڑکے کا روپ دھارکر موٹر سائیکل چوری کرنیوالی لڑکی گرفتار
گرفتار ملزمہ کی شناخت ثمرین عرف مشا کے نام سے ہوئی، موٹرسائیکلیں چوری کرکے فروخت کرتی تھی
مزید پڑھیئےپاکستانی کف سیرپ پربھی الرٹ- 7 ادویات اٹھانے کی ہدایت
گیمبیا میں ڈیوس فارما کی مشتبہ مصنوعات پر الرٹ کے بعد ڈریپ کی ہدایت- ایتھیلین گلائیکول کی مقدارمقررہ حد سے زائد نکلی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8 : ملتان اور کراچی کے بعد اگلے میچز کہاں ہونگے
ملتان اور کراچی کے بعد پی ایس ایل کے میچز کا میزبان لاہور ہوگا
مزید پڑھیئےکراچی کنگز کی مسلسل شکستوں پر وسیم اکرم غصے میں آگئے، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم کو ٹیم کی شکست پر پہلے سر پکڑتے ہوئے اور پھر سامنے موجود سیٹ پر لات مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےبرسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا گیا
وائرل ویڈیو میں جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ سے کہا گیا ہے کہ وہ بھارت میں ’بیوہ کالونی‘ کا دورہ کریں۔
مزید پڑھیئےجیمز ونس جس طرح پاور پلے میں کھیلے وہ مشکل مرحلہ تھا،محمد رضوان
اختلافات ہر جگہ اچھے ہوتے ہیں، ہم نے ٹیم ورک کے ساتھ کھیلا، صورتحال کے مطابق رائے لیتے ہیں، پولارڈ ناراض نہیں تھے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ، بچے سے جنسی چھیڑ چھاڑ، عمران خان جیل سے رہا
عمران خان کو گزشتہ سال مئی میں سزا سنائی گئی تھی۔ عمران خان کو 18 ماہ کی جیل کی سزا تھی تاہم آدھی سزا کاٹنے پر پے رول پر رہا کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا
مزید پڑھیئےپاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری یکم مارچ سے شروع ہو گی
ملک میں پہلی بار کاغذ اور قلم کے استعمال کے بغیر مردم شماری ہو گی، تمام شمار کنندگان میں ٹیبلٹس تقسیم کر نے کا کام شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئے