فتنہِ الہندوستان کے دہشت گرد ملک کی یکجہتی اور امن کے دشمن ہیں اور ان کے خلاف آپریشنز جاری رہیں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس: سردار تنویر الیاس کو حاضری سے استثنیٰ
عدالت نے استغاثہ کے گواہان کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کرلیا اور کیس کی مزید سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےآصف آفریدی ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں
پشاور میں پیدا ہونے والے آصف آفریدی بائیں ہاتھ کے اسپنر ہیں جنہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز 2009 میں کیا تھا
مزید پڑھیئےنادرا میں بھرتیوں کا اعلان،نئے دفاتر کے قیام کے لیے پلاٹس خریدنے کا فیصلہ
نادرا کراچی کے پانچ اضلاع اور اندرونِ سندھ کے 9 اضلاع میں 200 جونیئر ایگزیکٹیو (ڈیٹا انٹری اپریٹر) بھرتی کرے گی
مزید پڑھیئےپنڈی ٹیسٹ:پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 32 رنز بنا لیے
آصف آفریدی 39 سال 299 دن کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں، جنہیں شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کیپ دی۔
مزید پڑھیئےسہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات ختم
سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری داخلہ پنجاب، آئی جی پولیس اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 23 اکتوبر کے لیے نوٹس جاری کیے۔
مزید پڑھیئےایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحانی مراکز کا اعلان
امتحان ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس اور این ای ڈی یونیورسٹی میں، جبکہ اسلام آباد میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (PNCA) میں منعقد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے1800 سال پرانی ڈریگن نما بھٹی چین میں دریافت
یہ بھٹی انتہائی محفوظ حالت میں ملی ہے اور اپنی ساخت و بناوٹ سے اُس دور کی اعلیٰ فنی مہارت اور مٹی کے برتن سازی کی قدیم تکنیک کو ظاہر کرتی ہے
مزید پڑھیئےہانگ کانگ میں کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 2 افراد ہلاک
طیارے کا پچھلا حصہ حادثے کے نتیجے میں مکمل طور پر الگ ہو گیا جبکہ اگلے حصے کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےدیوالی کا تہوار باہمی محبت اور اتحاد کا پیغام دیتا ہے،مریم نواز
پاکستان ایک خوبصورت گلدستہ ہے جس میں مختلف مذاہب اور عقائد کے لوگ اخوت و بھائی چارے سے رہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمدارس کے خلاف پروپیگنڈا اور انہیں کمزور کرنے کی سازش ہے،فضل الرحمان
ہم اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، اور ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں تعلیم اور اتحاد دونوں مضبوط ہوں۔
مزید پڑھیئےپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ
آج کے میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے حسن علی کو آرام دیا گیا ہے جبکہ آصف آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج اپناتہوا رمنا رہی ہے
دیوالی کا تہوار اندھیرے پر روشنی اور برائی پر بھلائی کی فتح کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےحماس وعدوں پر قائم،غزہ امن معاہدہ 100 فیصد کامیاب ہوگا،جیرڈ کشنر
تازہ کارروائیوں میں 45 فلسطینی شہید ہوئے، جب کہ جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد مجموعی طور پر 98 فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے سعد اور انس رضوی کے آزاد کشمیر میں موجود ہونے کا…
گرفتاری کیلئے آزاد کشمیر حکومت سے تعاون مانگ لیا گیا، انگریزی اخبار
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج نے غزہ پر حملوں کے بعد جنگ بندی دوبارہ بحال کر دی
10 اکتوبر کو نافذ ہونے والی جنگ بندی کے بعد مجموعی طور پر 98 فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےاشعب عرفان نے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل اپنے نام…
31 ہزار 250 ڈالرز انعامی رقم والے اس ایونٹ کے فائنل میں اشعب نے تین ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیئےایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والا شخص پھانسی پر لٹکا دیا گیا
مجرم اسرائیلی خفیہ ادارے کے ساتھ رابطے میں تھا اور قومی سلامتی سے متعلق حساس معلومات اسرائیل کو فراہم کر رہا تھا۔
مزید پڑھیئےیمن،انصار اللہ کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے 20 ملازمین گرفتار
حوثی فورسز نے دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے کمپاؤنڈ پر چھاپہ مار کر 5 مقامی اور 15 بین الاقوامی اہلکاروں کو حراست میں لیا
مزید پڑھیئےپاکستان جنوبی افریقہ آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا
میزبان ٹیم کو سیریز میں 01 کی برتری حاصل ہے اور وہ وائٹ واش کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
مزید پڑھیئےروسی تیل کی خریداری، ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو خبردار کردیا
وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی تھی، تاہم موجودہ صورت حال نے اس یقین دہانی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے
مزید پڑھیئےحماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی مؤثر سیکیورٹی نظام موجود نہیں
اگر حماس کی جانب سے اسرائیل پر دوبارہ فائرنگ کی جاتی ہے تو اسرائیل کو بھی جواب دینے کا حق حاصل ہے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں فحش ویڈیوز کا رحجان بڑھ گیا، متعدد ٹک ٹاکرز گرفتار
صوابی میں لڑکی کا روپ دھارنے والا لڑکا اور پشاور میں ماں بیٹی ٹک ٹاکرز حراست میں
مزید پڑھیئےاسرائیل کے فضائی حملے،غزہ میں امداد کی ترسیل اگلے نوٹس تک معطل
جنوبی رفح میں ایک حملے کے دوران 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپنجگور میں رکن اسمبلی کے بھائی قتل،کچھی میں لیویز تھانہ نذر آتش
نیشنل پارٹی کا تین روزہ سوگ، حکومت پر سیکیورٹی ناکامی کا الزام
مزید پڑھیئےویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا
اہم میچ میں انگلش کپتان ہیتھر نائٹ کی شاندار سنچری نے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔
مزید پڑھیئےحیدر آباد،فتنتہ الہندوستان کے2دہشتگردگرفتار،1 پولیس اہلکار نکلا
دہشت گردوں سے خطیر رقم اوراہم کاغذی ثبوت و رسالے برآمد،سی ٹی ڈی ترجمان
مزید پڑھیئےاسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے القسام بریگیڈ کے 6 ارکان شہید
دو واقعات میں مجموعی طور پر9 افراد شہید اور 7افراد کے زخمی ہونےکی اطلاعات
مزید پڑھیئےپنجگور میں فائرنگ سے رکن صوبائی اسمبلی کا بھائی جاں بحق
نامعلوم مسلح افراد نے ولید صالح بلوچ کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےپریناکا چوپڑا کی کزن اداکارہ پرینیتی چوپڑا ماں بن گئیں
بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جوڑے نے آج دوپہر مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں یہ خوشخبری سنائی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos