معاملہ عدالتوں میں زیر سماعت ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے صدر سے مشاورت نہیں کی،بلال محبوب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عدالت عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کیوں جاری نہیں کرتی؟مریم اورنگزیب
عمران خان کو ملنے والی مہلت کی سہولت ہر مجرم کوملنی چاہئے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےٹی ٹی پی کا دوست پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا،بلاول بھٹو
ہمسایہ ملک میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ ہوئی تو پاکستان میں سیکیورٹی رسک ہائی رہے گا،جرمن میڈیا کو انٹرویو
مزید پڑھیئےملک دیوالیہ نہیں ہورہا،خواجہ آصف کا یوٹرن
وزیردفاع نے 18 فروری کوخطاب میں کہا تھا ملک دیوالیہ ہوچکا ہے اور ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں
مزید پڑھیئےنوازشریف آئیں گے تو سب ٹھیک ہوجائے گا،مریم نواز
پی ٹی آئی کے لوگ مسلم لیگ (ن) میں آنے کیلئے منتیں کررہے ہیں۔ راولپنڈی تنظیمی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےمبینہ سائفر کی تحقیقات سے متعلق اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ22 فروری کو اپیل پر ان چیمبر سماعت کریں گے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو6وکٹوں سےچت کردیا
پشاور کی ٹیم نے کوئٹہ کا 155 رنز کا ہدف 6 وکٹوں پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےمہنگائی بے قابوہوگئی ، وزیرخزانہ نے بھی اعتراف کرلیا
ضمنی مالیاتی بل مجبوری کے تحت لانا پڑا، ٹیکسز لگانے کا کوئی شوق نہیں،قومی اسمبلی میں اظہارخیال
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی نے ضمنی فنانس بل 2023 منظور کر لیا
بیرون ملک فضائی کرایوں پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ۔وزیرخزانہ نے ضمنی مالیاتی بل میں ترامیم پیش کیں
مزید پڑھیئےوزیرداخلہ نے صدر مملکت کے خلاف مواخذے کی تحریک عندیہ دیدیا
مواخذے کا فیصلہ اتحادی حکومت کے پارٹی سربراہ کریں گے،راناثنااللہ
مزید پڑھیئےدستخط میں فرق کا معاملہ،عمران خان کی درخواست ضمانت واپس لینے پر خارج
خان صاحب، آپ کی درخواست پر دستخط مختلف ہیں،جج کاعمران خان سے مکالمہ ۔ مجھے افسوس ہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پی ایس ایل میچز کیلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل
بسنت کی حوصلہ شکنی کے لیے بھرپور آگاہی و انسدادی مہم چلانے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھیئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جا
مزید پڑھیئےدوہفتے کی مہلت چاہئے، عمران خان کی عدالت سے استدعا
28 فروری کو ایکسرے ہونے ہیں ۔اگر اس دوران کوئی جھٹکا وغیرہ لگا دوبارہ کھڑا ہونے میں 3ماہ لگ سکتے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےتحریک لبیک پاکستان کا 27فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کو جو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیا گیا تھااس کا وقت ختم ہوچکا،وڈیو بیان
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی 3 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی
عمران خان اب تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئےلاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد سلیم شیخ کی عدالت میں پیش ہوں گے
مزید پڑھیئےصدر کی اوقات ہی نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ دیں ، خواجہ آصف
عمران خان ایک طرف ضمانت لینے ہائی کورٹ پہنچے اور دوسری طرف جیل بھرو تحریک کا اعلان کررہے ہیں ،قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےصدر کے پاس الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ،گورنرخیبرپختونخوا
کل سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہے، اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا،غلام علی
مزید پڑھیئےشیری رحمٰن نے صدر کے اعلان کو غیرآئینی قرار دیدیا
صدر مملکت جلد بازی میں الیکشن ایکٹ 2017 کے آرٹیکل 57 (1) کی بھی خلاف ورزی کر بیٹھے ہیں۔وفاقی وزیر ماحولیات
مزید پڑھیئےعارف علوی نے اعلان کرکے حلف کی خلاف ورزی کی،کنور دلشاد
صدر کی جانب سے سیکشن 57کا حوالہ دیا گیا ہے جو درست نہیں۔ گفتگو
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
صدر کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےگورنرکی کمیٹی عباسی شہید اسپتال میں فساد کا سبب بننے لگی
مریضوں کی فلاح و بہبود کیلیے تشکیل دی گئی تھی-غیر قانونی طور پر تبادلوں سے پرانے ملازمین کی جگہ نئے لوگوں کو بٹھا دیا گیا-فریقین کا تعلق متحدہ سے ہے-
مزید پڑھیئےپوسٹ آفس عملہ کھیپیوں کا مددگار بن گیا
سامان کی کلیئرنس اور ڈیوٹی کا تعین پرانے سسٹم سے کیا جا رہا ہے- غیر ملکی آئٹمز کی پوش علاقوں کی بڑی دکانوں پر سپلائی جاری-
مزید پڑھیئےصدر علوی کا 9 اپریل کو پنجاب وخیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کا اعلان
صدر نے الیکشن کمیشن کے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 کے تحت تاریخ کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان پیشی کیلیے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، کارکنوں کا رش
جیل بھرو تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا عدالت نے جب بھی بلایا پیش ہوا،عمران خان
مزید پڑھیئے’’جیل بھرو تحریک‘‘واضح پلاننگ سے محروم
گرفتاری دینے والے رہنمائوں کے نام تاحال سامنے نہیں لائے جا سکے- اسیری کا زیادہ بوجھ مقامی عہدے داروں کو اٹھانا ہوگا-
مزید پڑھیئےگیس بلز کا نیا طریقہ کار،امیروں پر بوجھ،غریبوں کو ریلف ملے گا
ایک ہی مقدار میں گیس استعمال کرنے والے امیر طبقے کو غریبوں کی نسبت زیادہ پیسے دینے ہوں گے- کچی بستی کی بیوہ اور ڈیفینس کی بیوہ میں فرق رکھنا ہوگا-
مزید پڑھیئےباجوڑ،جنونی شخص کا بچوں پر کلہاڑی سے وار،ایک جاں بحق،دوسرے کی حالت نازک
ملزم کی جسم پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا کر خودسوزی کی کوشش،اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےعمران خان کا شام 5 بجے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حتمی فیصلہ
جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت کے باہر عارضی وہیل چئیر سلائیٹ لگا دی گئی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ فیصلے کیخلاف احتجاج، دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست پراعتراض
عمران خان نے بائیومیٹرک نہیں کرائی ،انسداد دہشتگردی عدالت میں زیرالتوامقدمہ کی دستاویزات منسلک نہیں ۔رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئے