17فروری کو منی لانڈرنگ کے الزام میں تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے ،ایف آئی اے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جنرل(ر)فیض حمیدکے بھائی نائب تحصیلدار چکوال نجف حمید معطل
نائب تحصیلدار نجف حمید کو مس کنڈکٹ اور عوامی مفادات کے پیش نظر معطل کیا گیا،اعلامیہ
مزید پڑھیئےعدالتوں کا نام سنتے ہی عمران خان کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں،عطاتارڑ
عمران خان نے حفاظتی ضمانت کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا،طلال چوہدری
مزید پڑھیئےکراچی میں چائنا کی وِگ کی مانگ میں اضافہ
اصلی بالوں والی وِگ 25 ہزار تک میں فروخت ہو رہی ہے،کھپت بڑھنے پر کباڑیوں نے انسانی بال تین ہزار روپے فی کِلو خریدنا شروع کردیے-
مزید پڑھیئےعمران خان کا حفاظتی ضمانت کیلیے عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
جسٹس طارق سلیم شیخ کا توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ،سماعت 6 بجے تک ملتوی
مزید پڑھیئےراولپنڈی، زیر تعمیر مکان میں چیتا گھس گیا،ایک شخص زخمی
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے،وائلڈ لائف حکام طلب
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کا سیکریٹری جنرل میرے دادا کو بنایا جائے،شامی بچے کا طنز
دیرالزور کے قبیلوں نے ملک کے شمال مغرب میں 76 امدادی ٹرک بھیجے ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کی جانب سے صرف 15 امدادی ٹرک بھیجے گئے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا، بیورو کریسی ،محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ
13 کمشنرز، 22 ڈی پی اوز سمیت 48 افسران تبدیل کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےخانپور کے قریب تیز رفتار ٹریلر نے5 طلبا کو کچل دیا
شدید زخمی بچوں نے تڑپ تڑپ کر جانیں دیدیں۔ ڈراوئیور فرار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےگومل یونیورسٹی میں طلبا و طالبات پر ساتھ بیٹھنے،گھومنے کی پابندی
طلبا و طالبات صرف اپنی کلاسز اور ڈیپارٹمنٹ کے کامن روم میں بیٹھ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیب ترامیم سے نواز شریف کو بھی ریلیف مل گیا
احتساب عدالت نے نوازشریف اور دیگر کیخلاف ریفرنس واپس نیب کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی عدالت میں حاضر ہونے کی تیاری
عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر موجود بیریئرز بھی ہٹا دیے گئےہیں۔
مزید پڑھیئےالیکشن کی تاریخ کا اعلان،گورنر پنجاب نے سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کردیا
گورنر نے اسمبلی تحلیل پر دستخط ہی نہیں کیے تو تاریخ کیسے دوں۔ درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےپختونخوا انتخابات، گورنر کو جواب جمع کرانے کیلیے دو روز کی مہلت
2 دن کا وقت دیتے ہیں جس نے جواب جمع کرنا ہے کرلیں، جو نہیں کرنا چاہتے نہ کریں ہم کیس کو سنیں گے۔عدالت
مزید پڑھیئےشمالی کوریا، لڑکیوں پر کم جونگ ان کی بیٹی جیسا نام رکھنے پر پابندی
کم جونگ ان کی بیٹی کا نام جو اے (Ju Ae) ہے جس کی عمر 10 سال ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی حفاظتی ضمانت میں نیا موڑآ گیا
درخواست واپس لینے کی استدعا مسترد، دستخط مختلف ہونے پرتوہین عدالت کی کارروائی کی تلوار لٹکنے لگی۔سماعت 4 بجے تک ملتوی
مزید پڑھیئےشہدا کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے شخص کو 5 سال قید
فیصل آباد کے سکندر زمان نے لسبیلہ میں آرمی ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد گمراہ کن پوسٹ کی تھیں ۔
مزید پڑھیئےخیبرپختون میں اہم گرفتاریوں کا امکان
تیمور سلیم جھگڑا سمیت سابق وزرا کے بیرون ملک فرار روکنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں- نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی- رپورٹ-
مزید پڑھیئےچند روزہ قید سے شیخ رشید بلِبلا اٹھے
جیل کو سسرال کہنے والے سابق وفاقی وزیر نے وکیل کے ذریعے نا روا سلوک کا واویلا شروع کر دیا-
مزید پڑھیئےعمران خان کے ’’زخمی‘‘ ہونے کی دہائیاں رائیگاں
اسلام آباد اور لاہور کی ہائی کورٹس نے آئندہ سماعتوں پر ہر صورت پیش ہونے کی ہدایات دے دیں- کپتان پر گرفتاری کی تلوار لٹک گئی-
مزید پڑھیئےعمران خان کا صدر کو خط ،جنرل باجوہ کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ
جنرل (ر) باجوہ اپنے حلف کی صریح خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےاسلام آباد ،پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سیکٹرڈی بارہ میں خصوصی ناکہ لگایا تو وہاں دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد کیس: اچھا لگے گا آپ کوعدالت سے سیدھا جیل بھیج دیں۔ عدالت
آپ لوگوں کی کارکردگی سےلاپتہ افراد کے اہلخانہ پریشان ہیں،جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو
مزید پڑھیئےحکومت سکیورٹی دینےکو تیار نہیں،انتخابات کیسےکرائیں؟ چیف الیکشن کمشنر
90 دن میں انتخابات سے متعلق آئین میں کوئی ابہام نہیں، شفاف انتخابات کرانا صرف الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےعمران خان کیلئے عدلیہ کی دریا دلی پر رشک آتا ہے، حافظ حمداللہ
منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے، عمران کا فیض آئی ایم ایف، معیشت اور مہنگائی کی تباہی لایا
مزید پڑھیئےپاناما میں بس پہاڑی سے گر گئی، 30 سے زائد تارکین وطن ہلاک ،…
حکومت اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتی ہے،صدر لارینٹینو کورٹیزو
مزید پڑھیئےاسکاٹش وزیراول نکولا اسٹرجن اچانک عہدے سے مستعفی
نکولا اسٹرجن کو آزادی اور خواجہ سراؤں کے حقوق کے لیے اپنی حکمت عملیوں پر شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کر لی
جسٹس محسن اختر کیانی نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا
مزید پڑھیئےمتحدہ میں اختلافات ، وسیم اختر بھی ناراض
پارٹی دفتر آنا چھوڑ دیا، خواجہ اظہار سمیت کچھ دیگر رہنما مصطفیٰ کمال گروپ کی واپسی سے پریشان
مزید پڑھیئےکرونا ،مزید ایک مریض دم توڑ گیا ، 31 نئے کیسز رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.63 فیصد رہی، مزید برآں 9 مریضوں کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئے