زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 50 کلو میٹر تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہری پور میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 5جاں بحق،47زخمی
مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے تمام زخمیوں کو فوری طور پر ٹراما سینٹر ہری پور منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی: افغان بستی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن: 1200 سے زائد مکانات مسمار
افغان بستی کو مکمل طور پر مسمار کرنے میں 10 دن مزید لگ سکتے ہیں۔پولیس حکام
مزید پڑھیئےصدر ٹرمپ نے کولمبین صدر کو ’ ڈرگ لیڈر’ قرار دے دیا، امداد بھی…
”منشیات کی اس پیداوار کا مقصد ان کی بڑی مقدار کو امریکا میں فروخت کرنا ہے، جس سے موت، تباہی اور انتشار پھیل رہا ہے۔“
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے گندم پالیسی منظور کرلی، نرخ مقرر
کسانوں سے گندم کی خریداری 3,500 روپے فی من بین الاقوامی درآمدی قیمت کے مطابق کی جائے گی، حکومت نے کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔
مزید پڑھیئےامریکہ نے چین کے نیشنل ٹائم سروس سینٹر پر سائبر حملہ کیا، بیجنگ کا…
ملک کے مواصلاتی، مالیاتی، توانائی اور دفاعی نظام متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔چین
مزید پڑھیئےویرات ، روہت سمیت سب ناکام، آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو…
شبمن گل 10، روہت شرما 8 اور ویرات کوہلی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےکراچی: 25 اکتوبر کو سی ویو پر تیسرا سالانہ ہیجڑا فیسٹیول منعقد کرنے کا…
فیسٹیول کا مقصد معاشرے میں خواجہ سرا افراد کی پہچان، عزت، اور برابری کے حق کو اجاگر کرنا ہے،منتظمین
مزید پڑھیئےکراچی اور حیدرآباد میں ٹماٹر مرغی کے گوشت سے مہنگا ہو گیا
کراچی میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 500 روپے اورمرغی کا گوشت 450 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں: ترکیہ
دونوں ممالک کے درمیان امن و استحکام کے لیے میکنزم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک وزارتِ خارجہ
مزید پڑھیئےکوئٹہ: غیر قانونی مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن، 200 افغانی گرفتار
گرفتار افراد کو چمن روانہ کر دیا جائے گا جہاں سے انہیں بارڈر پار بھجوایا جائے گا۔پولیس
مزید پڑھیئےسہیل آفریدی بزدار ٹو ثابت ہوں گے ، رانا تنویر
افغانستان ہمارا ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے، وہاں دہشت گرد ٹھکانے ناقابلِ قبول ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےگرفتار خودکش بمبار نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب…
مدرسہ میں موجود کچھ لوگوں نے مجھے کہاکہ پاکستانی فوج کے خلاف جہاد جائز ہے،گرفتار خودکش بمبار نعمت اللہ
مزید پڑھیئےامریکی وزیر دفاع کی ٹائی پر نیا تنازع ، جے ڈی وینس بھی دفاع…
یوکرینی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر دفاع نے سرخ، سفید اور نیلی دھاریوں والی ٹائی پہن رکھی تھی، جسے کئی حلقوں نے روسی پرچم سے مشابہ قرار دیا۔
مزید پڑھیئےلبنان کی سرحد پرپانچ روزہ اسرائیلی فوجی مشقیں شروع
یہ مشقیں آج شام سے شروع ہو کر آئندہ جمعرات تک جاری رہیں گی,"ٹائمز آف اسرائیل"
مزید پڑھیئےکراچی کے ہوٹلوں، فاسٹ فوڈ اوربریانی سینٹرز پر مردہ مرغیوں کےگوشت کی سپلائی
گلبرگ پولیس نے موسیٰ کالونی ریلوے پھاٹک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 80 کلوگوشت برآمدکیا ، 2 ملزمان گرفتار
مزید پڑھیئےکراچی : سی ویو سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت
ریکارڈ سے ملنے والے تمام فون نمبرز پر رابطہ کرنے پر تمام موبائل فونز نمبر بند ہونے کے بعد نادرا حکام سے خاتون کی فیملی ٹری کی درخواست کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں 24 خواجہ سراؤں کی اجتماعی خودکشی کی کوشش
تمام متاثرہ افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ، حالت خطرے سے باہر
مزید پڑھیئےامریکہ میں ‘ٹرمپ کی بادشاہت’ کیخلاف 2700 مظاہرے – تاریخ کیسے رقم ہوئی؟
ٹرمپ کیخلاف 'نوکنگز' احتجاج نے سول رائٹس تحریک کی یاد تازہ کردی ٹرمپ کا جواب بھی آگیا
مزید پڑھیئےبلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث فتنہ الہندوستان کا سرغنہ جمیل ٹیٹک ہلاک
ٹیٹک پنجگور اور بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم تھا۔
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے جدید لڑاکا طیاروں کا دستہ مشق کیلئے آذربائیجان پہنچ گیا
پاکستانی لڑاکا طیاروں نے اپنی آپریشنل صلاحیت اور استقامت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان سے آذربائیجان تک بغیر رُکے پرواز مکمل کی،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاک افغان بارڈر کی بندش سے پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
طورخم بارڈر کی بندش کے باعث پاکستان میں پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ، انگور 800 اور انار 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ تاجر تجارت کی بحالی کی امید کر رہے
مزید پڑھیئےکسٹمز انفورسمنٹ پشاور کی بڑی کارروائی، غیر ملکی شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
تلاشی کے دوران پندرہ بوتل ریڈ لیبل، چودہ بوتل بلیک لیبل، آٹھ بوتل فائننسٹ اور چھ بوتل شیواس 12 سالہ سکاچ وہسکی برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےسٹارک کی گیند یا سپیڈو میٹر کا جادو؟ فاسٹ بولر’تیز رفتار لیجنڈ‘بن گیا
سپیڈو میٹر پر 176.5 کلومیٹر فی گھنٹہ دکھا کر سب حیران رہ گئے، حالانکہ اصل رفتار عام طور پر 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کے قریب تھی۔
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ حماس کے غیر مسلح ہونے تک جاری رہے گی،نیتن یاہو
اس مرحلے میں حماس کو غیر مسلح کرنا ضروری ہے۔ امید ہے یہ مرحلہ جلد اور آسانی سے مکمل ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت سے قومی سطح پر گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کا مطالبہ
اگر کسانوں کو مناسب قیمت نہ ملی تو وہ گندم کی کاشت چھوڑ کر دیگر فصلوں کی طرف جا سکتے ہیں، جس سے ملک میں غذائی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔وزیر زراعت
مزید پڑھیئےسوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف و ہراس
زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 50 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں تھا
مزید پڑھیئےآئی ایس پی آر کا نیا قومی نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ ریلیز
شہداء کی قربانیاں، معصوم بچوں اور خواتین کی شہادتیں، اور وطن کے لیے خون کے آخری قطرے تک قربانی دینے کا عزم نغمے میں شامل ہے۔
مزید پڑھیئےطورخم تجارتی گزرگاہ آٹھویں روز بھی بند، کاروبار اور آمدورفت متاثر
ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئی ہیں اور دو طرفہ تجارت اور کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےافغان سرزمین سے پاکستان پر حملوں کا خاتمہ ضروری ہے،اسحاق ڈار
آئندہ اجلاس ترکیہ میں منعقد ہوگا، جہاں ٹھوس اور قابلِ تصدیق مانیٹرنگ میکنزم کے قیام پر پیشرفت متوقع ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos