9 سال 6 ماہ سے کم اور اور وہ پہلے سے پنشن ایبل ملازم ہو اس کے پنشن کو ختم کرکے سی پی فنڈ میں ڈالنا غیر قانونی اقدام ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد میں ڈیجیٹل پارکنگ منصوبے کے لئے سافٹ ویئر تیار
پہلے مرحلہ میں ڈیجیٹل پارکنگ شہر کے مصروف مراکز اور مارکیٹس میں متعارف کروائی جائے گی.
مزید پڑھیئےزائرین بس حادثہ ، ایران نے ٹوور آپریٹر پر تاحیات پابندی عائد
لواحقین نے قافلے کے سالار پر خستہ حال گاڑی پر زائرین کو عراق لے جانے کا الزام عائد کیا تھا۔
مزید پڑھیئےایران بس حادثہ، کندھ کوٹ میں 6 افراد سپردِ خاک
ضلعی انتظامیہ، شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےرحیم یارخان،12 پولیس اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ درج
مقدمہ انسپکٹر امجد رشید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں کوش، سیلرا، شر اور اندھڑ گینگ کے 131 جرائم پیشہ افراد کو نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےالیکشن ترمیمی ایکٹ کا تحریری حکم جاری
ممبر بینچ کے فیصلے کے پارلیمنٹ ایکٹ میں ترمیم کر کے ختم نہیں کر سکتے، ترمیم کو کلعدم قرار دیا جائے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےآسٹریلیا : کرکٹ کو بطور مضمون پڑھانے کا فیصلہ
کرکٹ وکٹوریہ اور اکیڈمی موومنٹ کے اشتراک سے اس کا آغاز کیا گیا ہے، جس کا مقصد وکٹوریہ میں کرکٹ ایجوکیشن کو کلاس رومز تک لانا ہے
مزید پڑھیئےمسلسل تیسری بار پیٹرول سستا ؟ عوام کیلئے خوشخبری آگئی
یکم ستمبر سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں فی لیٹر 5 تا 6 روپے تنزلی کا تخمینہ لگایا گیا ہے
مزید پڑھیئےایران بس حادثہ،جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں،نماز جنازہ ادا
حادثے کے سبب جاں بحق ہونے والے 28 زائرین اور 23 زخمیوں کو پاکستان ایئر فورس کے خصوصی سی 130 طیارے سے پاکستان لایا گیا۔
مزید پڑھیئےمنظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد
نوٹیفکیشن کے مطابق منظور پشتین پر صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر پابندی ہوگی ، پابندی 90 دنوں کیلئے عائد کی گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ میں منگل تک بارش کا امکان
مدینہ کے مشرقی علاقوں اور مسجد نبوی ﷺ کے علاقے میں 15 سے 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی
مزید پڑھیئےرابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار
سابق ڈیموکریٹک صدر جان ایف کینیڈی کے بھتیجے کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق نے کئی ڈیموکریٹس کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب: شہدائے کربلا کے چہلم کے سیکیورٹی انتظامات مکمل
مجالس اور جلوس کے لیے 30 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے
مزید پڑھیئےبھارت، بدبخت سادھو کی توہین رسالت،ہنگامے پھوٹ پڑے
مشتعل ہجوم نے تھانے پر دھاوا بول دیا، کچھ اہلکار زخمی، مظاہرین میں سے 4 کی حالت نازک
مزید پڑھیئےلگتا ہے آج شہید ہو جائیں گے،اہلکاروں کی حملے سے پہلے کی ویڈیو وائرل
یہ لو رائفل پکڑو، لگتا ہے آج آخری وقت آ گیا ہے،پولیس اہل کار کی اپنے ساتھی ابرار سے ازراہ تفنن گفتگو کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھیئےموٹروے ایم 2 بھیرہ کے قریب گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
بے ہوشی کی حالت میں لائے گئے ایک مریض کی حالت نازک ہے۔ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
مزید پڑھیئےکچے میں جوابی کارروائی، ڈاکوؤں کا سرغنہ بشیر شر مارا گیا
زخمی ہونے والے ڈاکوؤں میں ثنا اللہ شر ، گدا علی ، کملو شر ، رمضان شر اور گدی شامل
مزید پڑھیئےوزیر اعظم اوربلاول بھٹو ملاقات کا نتیجہ آ گیا
مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو دوپہر 2 بجے گورنر ہاؤس میں طلب کر لیا گیا
مزید پڑھیئےرحیم یار خان، شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
پنجاب پولیس ٹیکل کررہی ہے، جس نے بھی یہ کیا ہے اس کا انجام برا ہوگا۔محسن نقوی
مزید پڑھیئےکل رات عمران خان سے ’’فرشتوں‘‘ نے ملاقات کی؟
جب بھی نون لیگ میں کھلبلی دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ ان کو خدشہ ہوگیا ہے پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے بات ہوئی ہے، صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں 26اگست سے شدید بارش کا امکان
بلوچستان میں 26 سے 30 اگست کے دوران قلات، لسبیلہ، بارکھان، جعفر آباد، ژوب، کوئٹہ، زیارت و دیگر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ، 6 سیشن ججز کے تقرری و تبادلے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآباد ظہوراحمد ہیکڑو کو سیشن جج ملیر مقرر کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل اگلے ایک سال میں ختم ہو جائیگا، سابق اسرائیلی میجر جنرل کا دعویٰ
اگر حماس اسرائیل مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں خطے میں جنگ چھڑتی ہے تو اسرائیل شدید خطرات کی زد میں آ جائے گا۔میجر جنرل یزہاک برک
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے متاثرین کیلیے معاوضے کا اعلان
شہدا کے خاندان کو 50لاکھ روپے دینے کا فیصلہ،فی زخمی کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےچہلم حضرت امام حسینؓ پر اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان
اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا اعلان
ہم حکومت سے پیسے نہیں لیتے تمام ملازمین کی تنخواہین سیلف جنریٹڈ ہیں، عاطف شاہ
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں 29ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق
ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد16،سندھ میں3ہوگئی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصلہ، مولانا فضل الرحمن کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازش نہیں کرسکتی۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےرحیم یار خان، ڈاکوؤں کا پولیس قافلے پر حملہ، 11 اہلکار شہید
دونوں پولیس موبائل بارش کے پانی میں پھنس گئی تھیں۔ ڈاکوؤں نے گاڑیوں پر راکٹ سے حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےمبارک ثانی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلے سے متنازع پیراگراف حذف کردیے
فیصلے کے مطابق جو پیراگراف حذف کروائے گئے ہیں وہ کسی بھی فیصلے میں بطور مثال پیش نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئے