زندگی آسان نہیں :،اسٹوری شیئر، شعیب کی تصاویر بھی ڈیلیٹ ،سوشل میڈیا صارفین حالیہ پوسٹ سے پریشان، مختلف تبصرے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیلی فوج کی طولکرم کیمپ میں گولہ باری سے 4 فلسطینی شہید
کارروائیوں کا دائرہ خان یونس تک پھیلا دیا: اسرائیلی فوج، طبی سامان کی تلاشی کے معاملہ پر فوج، یاہو آمنے، سامنے
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججوں کی مدتِ ملازمت میں توسیع
جسٹسس فضل سبحان، شاہد خان اور ڈاکٹر خورشید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی
مزید پڑھیئےایران میں سفیر مدثر ٹیپو وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان نے گز شتہ روز سفیر واپس بلانے کا فیصلہ کیا تھا
مزید پڑھیئےبھارت، علیحدگی پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ؛2 فوجی ہلاک
حملہ آوروں نے بم پھینکے۔ بھارتی فوجی اپنی جانیں بچانے کے لیے بھاگ نکلے تو حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےکراچی، سائن بورڈز، ہورڈنگز، فلائی اوورز سے سیاسی بینرز ہٹانے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے تصاویر آویزاں کرنے والے سیاس رہنماؤں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےچیچہ وطنی، ماں نے 3 بچوں کو قتل کرنے کے بعد زہر پی لیا
ماں نے تین بچوں کو گلے کاٹ کر قتل کیا،خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے عام انتخابات کے لیے 6 رُکنی کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی میں سیکریٹری داخلہ کے علاوہ چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹری شامل ہوں گے ۔وفاقی وزیر مواصلات اور مییری ٹائمز سیکورٹی کمیٹی کے کنوینرہوں گے ۔
مزید پڑھیئےمراد سعیدعام انتخابات سے دستبردارہوگئے
درخواست گزارنے ٹکٹ واپس کردیا ہے ، وہ انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے۔ وکیل
مزید پڑھیئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا
جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا علیحدہ بینچ تشکیل دے دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےحملے میں مارے گئے افراد ایرانی شہری نہیں تھے، ایران کا اعتراف
سراوان میں ہونے والے دھماکوں میں 3 خواتین اور 4 بچے ہلاک ہوئے ہیں،ڈپٹی سیکیورٹی گورنر
مزید پڑھیئےایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا،ترجمان پاک فوج
پاکستان نے حملہ آور ڈرونز، راکٹس اور دیگر ہتھیاروں سے کارروائی کیں۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع
ایئر ٹریفک کنٹرول کو ایران سمیت تمام مغربی پروازوں کی تفصیلات اکٹھی کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی درخواست ضمانت پر پولیس ریکارڈ سمیت طلب
وکیل کی وساطت سے دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ شیخ رشید مقدمے میں نامزد نہیں ہیں، نو مئی کے بعد انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایاجارہاہے
مزید پڑھیئےکوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں، خواجہ آصف
دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور ایران کو مشترکہ حکمت عملی بنانی چاہیے، پاکستان اور ایران میں بلوچ علیحدگی پسند تحاریک چل رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےشجاع آباد،دھند کے باعث حادثہ ،خاتون سمیت 5 افراد زخمی
شجاع آباد کی مین شاہراہ پر پیش آیا جہاں شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے 2 موٹر سائیکل آمنے سامنے سے ٹکرا گئے
مزید پڑھیئےسندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹوں کے لیے بند
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 20 جنوری کی صبح 8 بجے سے بند رہیں گے۔بندش کی وجہ ایس ایس جی سی کے سسٹم میں گیس کی سپلائی کی کمی کی وجہ سے ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز بھی مندی کا رجحان
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 893 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ 100 انڈیکس 62 ہزار 674 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا
مزید پڑھیئےپاکستان نے ایران کو کافی سوچ سمجھ کر جواب دیا ہے، شیری رحمٰن
بہتر ہوگا کہ دونوں ملک اس قسم کے تنازعات کو مزید بڑھنے نہ دیں، پاکستان کے ایران کے ساتھ پرانے روابط ہیں، تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےایران نے پاکستان پر حملہ کر کے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا، عبدالباسط
پاکستان ایران سفارتکاری کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں، پاکستان پر ایرانی حملے کے بعد سے عوام میں غم و غصہ تھا
مزید پڑھیئےطورخم سرحد دو طرفہ تجارت کیلیے چھٹے روز بھی بند
طورخم سرحدی گزرگاہ سے یومیہ 3 ملین ڈالرز کی ایکسپورٹ کی جاتی ہے جب کہ افغانستان کے ساتھ یومیہ درآمدات کا حجم 540 ملین روپے ہے۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت آج پھر کم ہوگئی
کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے کم ہونے کے بعد ڈالر 279.60 روپے پر آگیا ۔
مزید پڑھیئےعوام کے تحفظ اور سلامتی کیلئے تمام ضروری اقدامات کرتے رہیں گے:پاکستان
جوابی حملے میں ایران کے کسی سویلین یا فوجی ہدف کو نشانہ نہیں بنایا گیا، آپریشن کو ’’مرگ بر سرمچار‘‘ کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےالیکشن 2024،سکیورٹی کو حتمی شکل دیدی گئی
پنجاب پولیس کو ایک لاکھ 30ہزار کی یونیفارم نفری الیکشن ڈیوٹی کیلئے درکار ہیں،ضلعی پولیس اور ریزور فورس کے باوجود 23ہزار کی نفری کی کمی کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پنجاب حکومت اور کینیڈا کے درمیان افرادی قوت کو کینیڈا بھجوانے کے حوالے سے مجوزہ معاہدے پر بات چیت کی گئی
مزید پڑھیئےحوثی گروپ کا بحیرہ احمر میں حملے جاری رکھنے کا اعلان
یمن کے حوثی باغی، اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کے جواب میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےایران میں حملے کیلئے ’مرگ برسرمچار‘ کا کوڈ کیوں استعمال کیا گیا
پاکستان نے سیستان میں دہشت گردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، اس فوجی کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد مارے گئے۔
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے والوں کیلئے ہدایت جاری
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول کرائسٹ چرچ میں چوتھے میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں
مزید پڑھیئےضمانت ضبط کا نیا قانون، امیدواروں سے جمع 64 کروڑ واپس نہیں ہونگے
گزشتہ انتخابات کی طرح اس بار بھی ہزاروں امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ تاہم، ماضی میں یہ کچھ شرائط کے تحت قابل واپسی ہوا کرتی تھی
مزید پڑھیئےیمنی حوثی دوبارہ عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل
حوثی گروپ کو خصوصی عالمی دہشتگرد قرار دے رہے ہیں، یہ اقدام بحیرہ احمر میں مسلسل حملوں اور خطرات پر کیا گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos