آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے طلبا کو ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبروں کے خطرات بارے بھی خبردار کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اٹک، نامعلوم افراد کی اسکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق
فائرنگ سے 5 بچے اور وین کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اٹک منتقل
مزید پڑھیئےجلسہ ملتوی کرنے پر علیمہ خان بھی پھٹ پڑیں
اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح اڈیالہ جیل گئے؟ کس کے کہنے پران لوگوں نے جلسہ ملتوی کرایا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹیاں جلسہ منسوخی کے فیصلے سے لاعلم
سیاسی کمیٹی کے ارکان نے بھی جلسہ منسوخی کے اعلان اور فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ, پاکستان نے پہلی اننگز 448 پر ڈکلیئر کر دی
محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے،ہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےگورکن مافیا پر قابو پانا مزید مشکل ہوگیا
سندھ حکومت نے کراچی میں نئے قبرستانوں کے لیے اراضی مختص کرنے سے انکار کردیا- گورکنوں کو منہ مانگے ریٹ وصول اور قبریں مسمار کرنے کی چھوٹ
مزید پڑھیئےجلسہ منسوخ کرنے کے معاملے پر محمود خان اچکزئی ناراض
اجلاس میں پی ٹی آئی کے رہنما اچکزئی کو وضاحتیں دیتے رہے۔
مزید پڑھیئےمونس الٰہی سمیت 6اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
عدالت نےمونس الہٰی ،صغیم عباس کی جائیدادیں ،بینک اکائونٹس منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےمبارک ثانی کیس، سپریم کورٹ نے علما سے معاونت کی درخواست کر دی
فیصلے کے پیراگراف 7 اور 42 کو حذف کردیا جائے۔مفتی تقی عثمانی
مزید پڑھیئےعالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کردیا گیا
عالیہ حمزہ اور وکلا کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت گرفتاری کے بعد رہا
شیرافضل مروت کو انتشار نہ پھیلانے کی یقین دہانی پر رہا کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپرواز پاکستان مہم کے تحت آگاہی سیمینار کا انعقاد
پرواز مہم کے تحت پاکستان بھر میں ۳۰ آگاہی سیمینارز کا انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ نوجوانوں کو بہتر انتخاب کرنے میں مدد فراہم کی جا سکے
مزید پڑھیئےبھارتی فضائیہ نے اپنے ہی شہر پر دھماکہ خیز مواد گرادیا
بارودی مواد ایک گاؤں کے باہر پوکھرن فائرنگ رینج میں پھٹا۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےبھارت، دوا ساز فیکٹری میں دھماکا، 17 افراد ہلاک
واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے جبکہ کمپنی کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا
مزید پڑھیئےاسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ مستعفی ہوگئے
اسرائیلی فوج میں یہ تبدیلیاں ایسے وقت آئی ہیں جب اسرائیل پر ایران کے حملے کا خطرہ بڑھ رہا ہے
مزید پڑھیئےمحکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازوں کے گرد شکنجہ سخت کر دیا
پتنگ کیساتھ ساتھ دھاتی ڈور، تار، تندی اور مانجھا لگی ڈور کی تیاری، استعمال اور ٹرانسپورٹیشن بھی جرم قرار دیئے گئے۔
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات کے وعدہ معاف گواہ منحرف ہوگئے
ہم نے عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن کر کوئی ایسا بیان کسی مجسٹریٹ کے سامنے یا تحریری طور پر نہیں دیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود زیر حراست
پولیس ایم پی اے امتیاز محمود کو قیدیوں والی وین میں لے کر روانہ ہو گئی۔ ٹھوکر نیاز بیگ سے حراست میں لے لیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی
8 ستمبر کو انتظامیہ جلسے کو سیکیورٹی فراہم کرے گی، جلسہ کرنے والے افراد کسی بھی شہری کے بنیادی حقوق کو متاثر نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےسابق کرکٹر فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب
بدھ کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کی تصدیق کرکٹ بورڈ کی جانب سے کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےقطر سے نیپال کی غیرملکی پرواز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ
پاکستان کی فضائی حدود میں ایک مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی۔ پائلٹ نے اے ٹی سی کراچی سے رابطہ کرکے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔
مزید پڑھیئے26 اگست کوتعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری
تعلیمی ادارے اور ضلعی دفاتر اور ڈی سی آفس بند ہونگے،مقامی عدالتیں بھی بند رہیں گی،پنجاب سو ل سیکرٹریٹ کھلا رہےگا۔
مزید پڑھیئےحماس کے جنگجوؤں کی تلاش،فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنائے جانے کا انکشاف
اسرائیل نے سرنگوں کا معائنہ کرنے کے لیے فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنایا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز 4 وکٹیں گنواکر 158 رنز کیا، سعود شکیل اور محمد رضوان کریز پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےمذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
کسی نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس بند کر دی گئی ہیں، انٹرنیٹ کی بندش سے کاروبار حتی کہ ہر شعبہ ہائے زندگی متاثر ہو رہے ہیں
مزید پڑھیئےاٹک،اسکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق،5 زخمی
فائرنگ کے نتیجے میں 5 بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لاشوں اور زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشدیدمخالفت کے باعث بھارت میں ہونےوالا”اسرائیل فلم فیسٹیول” منسوخ
بھارت میں"اسرائیل فلم فیسٹیول" 21 اور 22 اگست بروز بدھ اور جمعرات نیشنل میوزیم آف انڈین سینیماممبئی میں منعقد ہونا تھا
مزید پڑھیئےکسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے،محسن نقوی
احتجاج کرنا ہر ایک کا حق ہے، احتجاج مناسب جگہ پر ہونا چاہیے، احتجاج سے عوام کے روز مرہ کے معمولات میں خلل نہیں پڑنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، اعظم سواتی نے مذہبی جماعت کے احتجاج سے متعلق آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئے