جنوبی افریقہ نے 12 فروری کو رفح آپریشن رکوانے کے لیے عالمی عدالت میں ہنگامی درخواست دائر کی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پرویزخٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی صدارت سےمستعفی ہو گئے
چند روز قبل بھی پرویز خٹک کے سیاست چھوڑنے اور پارٹی سے مستعفیٰ ہونے کی خبر آئی تھی جس کی پرویزخٹک نے سختی سے تردید کی تھی۔
مزید پڑھیئےغزہ : اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 112 فلسطینی شہید
حملے کے دوران نصر ہسپتال کی بجلی منقطع ہونے کے باعث انتہائی نگہداشت وارڈ میں 5 مریض جان کی بازی ہارگئے۔
مزید پڑھیئےشعیب ملک اور ثناء جاوید ملتان پہنچ گئے
ملتان پہچنے والے شعیب ملک پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔کھلاڑی کا پہلا ٹاکرا اتوار کے روز ملتان سلطانز سے ہوگا
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، پولیس
عوامی معلوماتی پلیٹ فارمز سے دفعہ 144 کے نافذ ہونے سے متعلق آگاہ کیا جا چکا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میچز کیلئے لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
لاہور میں پی ایس ایل سیزن 9 کے تحت 9 میچ کھیلے جائیں گے جس کے لیے 7 ہزار سے زائد افسران و اہلکار میچوں کی ڈیوٹی پر تعینات کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی، سستی توانائی پر منتقل ہونے سے گریزاں
الیکٹرک مہنگے پاور پلانٹس کو سسٹم میں شامل کرنے پر زور دیتی رہی، مہنگی بجلی کی پیداوار سے ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے کہنے پر قلندرز کا کپتان بنایا گیا! شاہین کا انکشاف
لاہور قلندرز کی کپتانی شاہین آفریدی کو ملنے سے قبل فرنچائز مسلسل ناکامیوں سے دوچار تھی، متعدد کپتان تبدیل لیکن ٹیم کی قسمت نہ کھلی
مزید پڑھیئےاین اے 253 میں ری پولنگ، آزاد امیدوار کامیاب
آزاد امیدوار وڈیرہ میاں خان بگٹی کو7 پولنگ سٹیشنوں میں ری پولنگ کے نتیجہ میں 617 ووٹ ملے۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار دوستین ڈومکی کو 48 ووٹ ملے
مزید پڑھیئےعمران خان لاہور اور میانوالی میں سے کون سی نشست رکھیں گے؟علی محمد خان
تقریبًا نصف گھنٹہ جاری رہنے والی ملاقات میں بہت سے معاملات پر گفتگو ہوئی۔ اپنے قائد سے اتنے عرصے بعد ملنا بہت اچھا لگا۔
مزید پڑھیئےفراڈ کیس، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ساڑھے 35 کروڑ ڈالر جرمانہ
ڈونلڈ ٹرمپ پر قرض لینے کے لیے بینکرز کو دھوکہ دینے کے لیے اپنی مجموعی مالی حیثیت غلط بتانے کے جرم میں 35 کروڑ 49 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپختونخوا میں بارشیں اور برفباری شروع ہونے کا امکان
قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے نے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے نیا مراسلہ جاری کردیا ہے
مزید پڑھیئےانتخابات سےقبل اپوزیشن جماعتوں کی مقبولیت،مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار
بھارتی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگرس کے اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ، کانگریس پارٹی نے دعویٰ کیا کہ ان کے چار بینک اکاؤنٹس کو منجمد کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےانتخابی نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کا آج ملک گیر احتجاج
سینٹرل پنجاب میں 10 مقامات پر احتجاج کیا جائے گا، جنوبی پنجاب کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں پر امن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےموجودہ انتخابات میں فارم 45 سے 47 جیت گیا: شاہد خاقان عباسی
آج کوئی اقتدار میں آنے کی خواہش نہیں رکھتا اور ہر آدمی اقتدار کی بات بھی کر رہا ہے کہ مجھے دے دیں سب ٹھیک ہو جائے گا
مزید پڑھیئےترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا…
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات جس میں دو طرفہ بحری روابط، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی میری ٹائم سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےپنجاب : سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 7 دہشتگرد گرفتار
یہ کارروائیاں لاہور ، منڈی بہاؤالدین ، گوجرانوالہ، لیہ، بہاولپور اور ساہیوال میں کی گئیں ، بہاولپور سے ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر معاویہ گرفتار کرلیاگیا
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 102 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں تھا۔
مزید پڑھیئےکالا شاہ کاکو؛ کار، ٹرک اور مزدا ڈالہ میں تصادم، 6 افراد جاں
ضلع شیخوپورہ کے ٹاؤن کالا شاہ کاکو میں جی ٹی روڈ پر کار، ٹرک اور مزدا ڈالہ میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے
مزید پڑھیئےن لیگ وفاقی حکومت سے دستبردار، سعد رفیق نے تصدیق کردی
وفاقی حکومت کی تشکیل پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، نہ کہ صرف ان کی جماعت کی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس انتخابات پرعدالتی کمیشن تشکیل دیں، جماعت اسلامی
مبینہ دھاندلی کیخلاف اسلام آباد میں احتجاج،ریاستی اداروں کو کسی کو لانے،گرانے کا رویہ ختم کرنا ہوگا،چیف الیکشن کمشنرمستعفی ہوں،لیاقت بلوچ
مزید پڑھیئےانتظارکی گھڑیاں ختم،پی ایس ایل9 کاآج سے شاندار آغا ز، شائقین پرجوش
افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں جوڑ پڑے گا ، دنیا بھر کی نظریں
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید کا آج 73واں یوم پیدائش
20اگست 1971کوشہادت کا رتبہ حاصل کیا،نشان حیدردیا گیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں احتجاج کی درخواست مسترد
پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں احتجاج کی درخواست مسترد
مزید پڑھیئےغزہ کے مہاجرین کیلئے مصر میں کیمپ بنایا جا رہا ہے،امریکی اخبار
کیمپ کا رقبہ 21مربع کلومیٹر، بلند دیوار، ایک لاکھ افراد کو رکھا جا سکے گا،وال اسٹریٹ جرنل
مزید پڑھیئےپیرپگارا کے مریدوں مجمع،سیاسی اجتماع نہ سمجھا جائے،شرجیل میمن
جے یو آئی والے بھی دھرنوں میں مدرسے کے طلبہ کو استعمال کرتے ہیں، رہنما پی پی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا وفاق اورپنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان
پی ٹی آئی وفد سے ملاقات، آفتاب شیر پاؤ کا خیبرپختونخوا میں انتخابات پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھیئےکراچی: 7 سالہ ننھے آیان کا قاتل اس کا کزن نکلا
آیان کی شکایتوں پرماموں ڈانٹتے تھے،جھاڑیوں میں لیجاکر قتل کردیا،ملزم
مزید پڑھیئےنوازشریف کی مولانا فضل الرحمن سے جلد ملاقات کا امکان
مسلم لیگ(ن) اور جمعیت علماء اسلام(ف) کے درمیان بیک ڈور رابطے ہیں: ذرائع
مزید پڑھیئےملک بھرمیں کاشتکاروں کوکھاد سپلائی شروع کردی،گوہراعجاز
یومیہ 5 ہزارٹن کھادفراہم کرینگے،ذخیرہ اندوزی پرکارروائی ہوگی،نگران وزیر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos