ایک شخص کو چوتھی بار پاکستان پر مسلط کرنیکی کوشش ہورہی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مداح کے چاچو کہنے پر افتخار احمد بھڑک اٹھے
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مداح آل راؤنڈر افتخار احمد کو چاچو کہہ کر پکارتا ہے تو وہ غصے میں آ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی، ڈکیتی مزاحمت پر پولیس اہلکار کی والدہ جاں بحق
مسلح شخص گھر میں ڈکیتی کے لیے داخل ہوا تھا جسے پکڑنے کی کوشش کی تو اس نے فائرنگ کر دی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو یاد دہانی
جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی یقینی بنائیں۔ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےبلا رہا نہیں،اب صرف شیر اور تیر کا مقابلہ ہوگا، بلاول
چاروں صوبوں کے عوام اسلام آباد میں بیٹھے حکمران کے کردار سے خوش نہیں، جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےڈبل گیم شیخ رشید کے گلے پڑ گیا
سابق وزیر کے انٹرویو پر عمران خان سخت ناراض تھے- چلّہ کاٹنے کا چورن نہ بک سکا- چچا بھتیجے کی شکست یقینی
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑگئی
اہم صوبائی رہنمائوں کو قومی اسمبلی کا ٹکٹ دے کر متوقع وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے باہر کردیا گیا- کارکنان اور سپورٹرز مایوس-
مزید پڑھیئےکراچی میں بھتہ خوری عروج پانے لگی
تاجو گینگ سمیت 7 گروپ جنوبی افریقا- دبئی اور ایران سے چلائے جا رہے ہیں- تاجر- بلڈرز اور ٹرانسپورٹرز خاص نشانہ بن چکے- رپورٹ
مزید پڑھیئےاین اے 149سے جہانگیر ترین اور جاوید ہاشمی میں ٹاکرا ہو گا
جہانگیر ترین کو عقاب،مخدوم جاوید ہاشمی کو کرسی اور میز کا نشان جاری کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےٹرک ڈرائیور نے ڈکیتی کی کوشش پر3 ڈاکوؤں کو کچل دیا
ڈاکو ایک وین میں ڈکیتی کی کوشش کر رہے تھے،ٹرک ڈرائیور ٹرک ان پر چڑھا دیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سینیٹر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
سینیٹر فلک نازکو برطانیہ میں دیگر سینیٹرز کے ہمراہ وفد کے ساتھ پروگرام میں شرکت کرنا تھی۔
مزید پڑھیئےنیدرلینڈ، مسلم نوجوانوں نے قرآن کی بے حرمتی رکوا دی
تصادم کے نتیجے میں3 پولیس افسر زخمی ہوئے،3افراد کو پولیس اور مقامی انتظامیہ کے احکامات نہ ماننے پر گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست سے دو چار
نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز اسکور کیے۔قومی ٹیم 19.3 اوورز میں محض 173 رنز بنا سکی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو نشان الاٹ کر دیے
کسی کو ہوائی جہاز، کسی کو پیرا شوٹ، کسی کو بکر، کسی کو لیپتاپ ، کسی کو پریشر ککر۔کسی کو ریکٹ تو کسی کو سبز مرچ، باجا، فرائی پین، مل گیا۔
مزید پڑھیئےطورخم سرحد دو طرفہ تجارت کے لیے آج دوسرے روز بھی بند
گزرگاہ کے دونوں جانب سیکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔
مزید پڑھیئےبیرسٹر گوہر کے گھر پر چھاپہ ، ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار…
ڈی پی او سٹی کو انکوائری افسر مقرر کرکے تفصیلی رپورٹ 3 دن میں جمع کروانے کے احکامات جاری کیے۔
مزید پڑھیئےالیکشن ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع
سیکیورٹی خدشات کے باعث امیداروں کو دہشتگردوں کے حملوں کا خدشہ ہے، قرارداد
مزید پڑھیئےعمران خان کے دستخطوں کیساتھ نوٹس جیل سے باہر لے جانے کی کوشش ناکام
جیل آفیسر نے کمیونٹی روم سے باہر جاتے ہوئے نمائندہ کو روک لیا۔
مزید پڑھیئےبلا نہ ملنے پر بھی عمران خان کی آواز پر ووٹ ملیں گے،بیرسٹر گوہر
آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کریں گے،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےکیچ میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،5 اہلکارشہید،3 دہشتگرد مار گرائے
مسلح افواج قوم کے ساتھ مل کر بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے ’’بلا‘‘چھین لیا، پشاورہائیکورٹ کا کلعدم
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سماعت کی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کے نواز شریف اور مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ
نواز شریف اور مریم نواز کچھ روز مری میں قیام کریں گے، پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن: انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں پانچویں بار توسیع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ساڑھے 11 تک وقت بڑھادیا
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا،ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کا آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمجھے نہیں معلوم ٹکٹ کس کو جاری کیے گئے ہیں، عمران خان
18 ماہ سے کہہ رہا ہوں مذاکرات کرو لیکن کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، عمران خان
مزید پڑھیئےلکی مروت میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوان، شہداء کے لواحقین اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے گایانہیں؟ فیصلہ کچھ دیرمیں سنایاجائے گا
سپریم کورٹ نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت مکمل کرلی، فیصلہ محفوظ
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی ملک میں غیرملکی افواج کی موجودگی کی تردید
یمن میں حوثی باغیوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں سے قبل اطلاعات تھیں کہ غیرملکی فورسز کنگ فہد ائیر بیس طائف میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چودھری پرویزالہٰی، مونس الہٰی اور قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت
مزید پڑھیئےغزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 151 فلسطینی شہید
رفح کراسنگ کے قریب گھر پر اسرائیلی حملے میں 12 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ اسرائیلی فوج نے خان یونس میں بھی المنار ایریا کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos