احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
کپتان شان مسعود، سعود شکیل، بابر اعظم، صائم ایوب اور عبداللّٰہ شفیق قومی ٹیم میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی دھماکے کے ملزمان کو پکڑنے میں کسر نہیں چھوڑیں گے،دفترِ خارجہ
زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، یہ افسوس ناک عمل ناصرف پاکستان بلکہ پاک چین دیرینہ دوستی پر بھی حملہ ہے۔
مزید پڑھیئےشاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا
پھیپھڑوں میں انفیکشن کی تشخیص کے بعد طبی ٹیم نے انفیکشن ختم ہونے تک اینٹی بائیوٹکس کے کورس پر مشتمل علاج تجویز کیا تھا۔
مزید پڑھیئےنوشکی کی سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز میں مسلح تصادم
واقعے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔البتہ واقعے میں فرنٹیئر کور کے ایک اہلکار ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔
مزید پڑھیئےعلی امین کی واپسی گرفتاری کا کہنے والوں پر طمانچہ ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان دشمن ایجنڈے کو پروموٹ کیا، یہ چاہتے تھے کہ کے پی اور پنجاب کی پولیس آپس میں ٹکرائے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی…
7اکتوبر کو فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم و بربریت کی نئی لہر کو شروع ہوئے پورا ایک برس بیت چکا
مزید پڑھیئےکراچی دھماکا خودکش قرار
حملے میں چھوٹی کار استعمال کی گئی،کار سوار خودکش حملہ آور قافلے کے نکلنے کا انتظار کر رہا تھا
مزید پڑھیئےاسلام آباد؛اہم مقامات پر پولیس و رینجرز تاحال موجود
اسلام آباد میں جناح ایونیو، ڈی چوک سمیت دیگر اہم مقامات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہل کاروں کی نفری موجود ہے
مزید پڑھیئےتیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی تو قع ہے۔
مزید پڑھیئےالبانوی وزیر اعظم نے امریکا کو شیطان قراردیدیا
دنیا میں اس وقت تین بڑے شیطان ہیں، جن میں امریکی سامراج، روس کا سماجی سامراج اور یہودی صیہونیت شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے5 اکتوبر کو لاہور ہنگاموں میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن مقدمے سے ڈسچارج
پولیس کی جانب سے لگائے گئے الزام بظاہر درست نہیں، پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کی جاتی ہے
مزید پڑھیئےکوئی مخصوص تھریٹ الرٹ نہیں تھا،یہ سرپرائز ہے،ضیاء لنجار
غیر ملکی قافلہ گزر چکا تھا، دھماکے میں 4 پولیس اہلکار، رینجرز اور عام شہری بھی زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ دھماکے میں زخمیوں کے نام سامنے آگئے
کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےدھماکے سے متعلق ادارے تحقیقات کر رہے ہیں،گورنر سندھ
گورنر ہاؤس میں 35 ہزار لوگ اس وقت بھی موجود ہیں، وزیر داخلہ سندھ نے کیا بات کی ہے میرے علم میں نہیں۔
مزید پڑھیئےتقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی، ایمل ولی خان
پختونخوا کے عوام کے مسائل پر آج بھی کوئی بات نہیں کررہا، اس شخص میں آج بھی ہمت نہیں کہ سچ بولے۔
مزید پڑھیئےمیانوالی، سی ٹی ڈی کی کارروائی،فتنہ الخوارج کے7 دہشت گرد ہلاک
فائرنگ کے تبادلے کے دوران 8 دہشت گرد فرار ہوگئے۔ سرچ آپریشن جاری ہے۔ دہشت گرد میانوالی پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ،پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
محمد رضوان، سلمان علی آغا اور عامر جمال بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند
اسلام آباد سے متصل جڑواں شہر راولپنڈی میں صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس بحال ہے۔
مزید پڑھیئےحزب اللّٰہ کا اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر حملہ،10 افراد زخمی
حزب اللّٰہ کا اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر حملہ، 10 افراد زخمی-لبنان سے داغے گئے راکٹ مار گرانے میں ناکامی کی تحقیقات کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی،ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ،3 افراد جاں بحق،17 زخمی
آگ لگنے سے تین گاڑیاں اور چار موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں،، رینجرز اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پورکی گمشدگی کا ڈرامہ ختم، اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہنچ گئے
، یہ ہمیں مویشی منڈیوں میں جلسوں کی اجازت دیتے ہیں، کیا ہم جانور ہیں؟اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےحکومت کی آل پارٹیز کانفرنس کل ایوان صدر میں ہوگی
وزیر اعظم شہباز شریف سے گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی تھی،غزہ اور فلسطینیوں کے ساتھ قومی سطح پراظہار یکجہتی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےگنڈاپور کی بازیابی کیلیے 24 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن، پی ٹی آئی کارکنان خیبرپختونخوا…
ہال میں شدید نعرے بازی کی، کارکنان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سمیت ایک ریاست دو دستورکے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل میں بس اسٹیشن پر فائرنگ، خاتون ہلاک، 10 افراد زخمی
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کے ایلیٹ یونٹ کے 25 افسران اور اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
مزید پڑھیئےویمنز ٹی20 ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
بھارتی بولر اروندھتی ریڈی کو میچ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی…
اسلام آباد پولیس نے ان کا ڈی چوک پہنچنے کاپلان ناکام بنایا،کے پی پولیس کے8 حاضر سروس ملازمین ہم نے پکڑے ہیں،علی ناصر رضوی
مزید پڑھیئےگنڈا پورایک بار پھرکارکنوں سے ہاتھ کرگئے
سخت پیغام ملنے پر ورکرزکو اکیلاچھوڑ کرکے پی ہائوس میں پناہ لی۔ مرکزی رہنمائوں نے اشتعال انگیزپوسٹوں کے ذریعے کارکنوں کو اکسایا،خود گھروں میں دبکے رہے۔
مزید پڑھیئےایرانی حملے میں اسرائیل کے تین ایئربیس کو نقصان، جوابی حملے سے قاصر
اسی لیے ایران کیخلاف فوری کارروائی سے گریزاں ہے- گلیلوٹ کیمپ میں جاسوسی آلات اور موساد ہیڈکوارٹر کو بھی بھاری نقصان-
مزید پڑھیئےچاول اسمگلنگ نیٹ ورک ختم نہیں کیا جاسکا
اعلیٰ قسم کا چاول ایران و افغانستان اسمگل کرنے میں معروف کاروباری گروپ- رائس ملز مالکان اور آڑھتی بھی ملوث۔
مزید پڑھیئے