مجھے مہنگائی سے متعلق گفتگو کرنے پر ن لیگ نے ٹکٹ سے محروم کیا، عوام کے قریب سب سے اہم مسئلہ مہنگائی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولیس کانسٹیبل اشرف کو بیٹے سمیت شہید کرنے والا ملزم ہلاک
پولیس ملزمان کی نشاندہی پر ریکوری کے لیے لے جا رہی تھی، موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ساتھی ملزم کو پولیس حراست سے چھڑوانے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےشعیب اختر کی مدینہ منورہ سے ویڈیو جاری
شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پہلے اپنی ایک نامعلوم مقام سے تصویر جاری کی
مزید پڑھیئےامریکا : شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک
امریکا کی مشرقی ریاستوں میں طوفانی برفباری کے باعث ہر شے نے سفید چادر اوڑھ لی، گھر، گاڑیاں، سڑکیں برف سے ڈھک چکی ہیں۔
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور کیوی کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے اور فوٹو شوٹ کروایا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 3.5 اورگہرائی 23 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز سبی سے 58 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں شدید سردی، چھوٹے بچوں کی 19 جنوری تک چھٹی
نمونیہ کے پھیلاؤ کے پیش نظر سرکاری اور نجی اسکولوں میں پریپ، نرسری اور کلاس ون کے بچوں کو 19 جنوری تک چھٹی دے دی گئی
مزید پڑھیئےباجوہ نے احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی پیشکش کی،حلیمہ خان
بھائی نے کہا خدا کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا، ہمشیرہ عمران کی گفتگو
مزید پڑھیئےہم ڈرنے یاجھکنے والے نہیں،لاہور بھٹو کا ہے اورہمیشہ رہے گا،بلاول بھٹو
وزیر اعظم بنا تو پنجاب میں مفت تعلیم،صحت کی سہولیات دیکرعوام کی تقدیر بدل دینگے، ورکرز کنونشن سےخطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں رواں ہفتے درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان
ملک بھرمیں ہرگزرتے دن سردی بڑھنے لگی، اسکردو کا پارہ منفی 9 تک پہنچ گیا
مزید پڑھیئےسابقہ حکمرانوں نے قانون کی بجائے اپنی بادشاہتیں قائم کیں،سراج الحق
ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی معیشت کی تباہی، مہنگائی اور بے روزگاری میں برابر کی شریک ہیں:امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےمشرف کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہیں،پاکستان بار
حکومت آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف بھی کارروائی کرے،مطالبہ
مزید پڑھیئےکراچی میں ہزاروں خواتین بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے لگیں
پولیس کی کوششیں تیز، کلفٹن برانچ میں خواتین کیلئے علیحدہ ڈیسک قائم
مزید پڑھیئےچارٹرڈ آف پاکستان وقت کی ضرورت ہے،اعجاز الحق
اتحاد کے ذریعے ہم خیال سیاسی جماعتوں اور الیکٹ ایبلز کو ساتھ لے کر چلیں گے، مرکزی مسلم لیگ کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ کے اثاثوں میں کمی،شرجیل میمن کروڑوں کے مالک
دستاویزات کے مطابق مراد علی شاہ کو ایک کروڑ 75 لاکھ روپے مالیت کے تحفے ملے
مزید پڑھیئےلکی مروت میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید
دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےیونان : تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 2 لاشیں نکال لی گئیں
واقعہ لیسبوس جزیرے پر ایک پتھریلے کنارے کے قریب پیش آیا،مرنے والوں میں ایک خاتون اورمرد شامل ہے
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان:فائرنگ سے آزاد امیدوارکلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق
ملک کلیم اللہ نے پی کے 104 سے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے
مزید پڑھیئےنیپالی کرکٹر کو لڑکی سے زیادتی کے جرم میں 8 سال قید
سندیپ لامیچانے ہوٹل میں 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھیئےپنجاب میں پہلی کلاس کے بچوں کو مزید چھٹیاں مل گئیں
رواں ماہ بچوں کے امتحانات ملتوی کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ نگران وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئے9 مئی کے مقدمات میں عمران خان سے تفتیش
اڈیالہ جیل میں 12 تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کی۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی، حماد اظہر، صنم جاوید نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج…
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی بینچ شاہ محمود قریشی کی رٹ پر سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا 400 ارب کے اسلامک بانڈز بیچنے کا فیصلہ
اسلامک بانڈز فروخت کرنے کیلیے 3 نیلامیاں کی جائیں گی جو 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو بالترتیب ہوں گی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات
مولانا فضل الرحمن اتوار کو افغان حکومت کی دعوت پرکابل پہنچے تھے۔
مزید پڑھیئے’’ اڈیالہ جیل میں عمران خان کی آنکھیں چھلک پڑیں‘‘
دوران سماعت سکیوں کی آواز، جیل افسر ٹشو کا ڈبہ لایا‘جج صاحب بھی اپنی سیٹ سے اٹھ کرچلے گئے۔
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں تاحکمِ ثانی توسیع
ہ کمیشن کی مدت میں توسیع کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمظاہر نقوی کا استعفےٰ کافی نہیں،خواجہ آصف کا ردعمل
سیاستدان کی طرح جج صاحب اور ان کی اولاد کے اثاثوں کی چھان بین ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات، عمران خان کا پتہ صاف، دونوں حلقوں سے کاغذات مسترد
ٹریبیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے عمران خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دی۔
مزید پڑھیئےہندو غنڈوں کی قرآن پاک کی بیحرمتی کی ناپاک جسارت
جنونی غنڈوں نے ضلع جمتارہ میں فتح پور بازار مسجد کے قریب ایک میدان میں قرآن پاک کے اوراق کو نذر آتش کیا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا
گزشتہ روز پارٹی ورکرز اور رہنماؤں نے سیکریٹریٹ پر ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج کیا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos