پی ٹی آئی قیادت نے الیکشن کے بعد کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی : سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دھماکا، 7 افراد جھلس گئے
زخمی سول اسپتال بزنس وارڈ منتقل، فریج کا کمپریسرپھٹنے سے دھماکا ہوا، تحقیقات شروع کردی گئیں، گورنر سندھ کا دھماکے پر نوٹس
مزید پڑھیئےبلاول یا شہباز وزیراعظم بن سکتے،منظور وسان کی پیش گوئی
نواز شریف ، مریم دور دور تک وزیراعظم بنتے نظر نہیں آ رہے
مزید پڑھیئےبھارت کو شکست ، آسٹریلیا نے انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
254 رنز کے تعاقب میں سورما 174 پر ڈھیر ، مہالی بریڈمین مین آف دی میچ قرار
مزید پڑھیئےکراچی : 2 کروڑمالیت کے موبائل فونزسے بھری وین لوٹ لی گئی
2موٹرسائیکلوں پرسوار4ملزمان نے فیروزآباد میں وین کوروکا،ڈرائیورکواتارکرگاڑی لیکرفرار،واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا،تحقیقات جاری
مزید پڑھیئےتھکے ہارے پرویز خٹک کی اسلام آباد واپسی
نوشہرہ سے کنبے کے ہمراہ خاموشی سے وفاقی دارالحکومت میں واقع اپنے کرائے کے فارم ہائوس پہنچے- بدترین شکست پر افسردہ ہیں-
مزید پڑھیئےموت کے کھیل پر لاکھوں کا جوا
کراچی کی شاہراہوں پر بالی ایکس- ثاقب سنکی- بابو سیونٹی اور ناٹا سی جی نامی بائیک ریسر گینگز کا راج- پولیس سمیت بعض سیاسی شخصیات کی سرپرستی حاصل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی خیبر پختونخوا مشکلات میں گِھر گئی
قومی اسمبلی کا ٹکٹ ملنے کے باعث کئی اہم رہنما وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہوچکے تھے-
مزید پڑھیئے’’آزاد پرندے‘‘ پکڑنے کے متضاد دعوے شروع
نون لیگ اور پیپلز پارٹی باہمی سمجھوتے کا آپشن بھی رکھے ہوئے ہیں-عدالتوں میں دائر درخواستوں کے باعث نظریں عدلیہ اور الیکشن کمیشن پرجمی ہوئی ہیں-
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے متعدد حلقوں کے نتائج روک دیے
ملک بھر سے قومی اسمبلی کی 10 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر آر اوز کو حتمی نتائج سے روکے گئے۔
مزید پڑھیئےلاہور,پی ٹی آئی رہنما شہزاد فاروق سمیت چار کارکن گرفتار
پی ٹی آئی کا ریٹرننگ افسر این اے 119کے دفتر کے باہر مظاہرہ, پولیس کا لاٹھی چارج
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کیلیے پی ٹی آئی کے 4 نام زیرِ غور
علی امین گنڈاپور، ظاہر شاہ طورو، مشتاق غنی اور شکیل احمد وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل
مزید پڑھیئےحکومت سازی کیلیے نوازشریف اور آصف زرداری کی آج اہم ملاقات متوقع
سیاسی پنڈتوں نے رابطے تیز کر دیے، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی قیادت متحرک ہوگئی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوااسمبلی کی 112نشستوں کے نتائج جاری
خیبرپختونخوا میں آزاد امیدواروں نے 90 نشستیں جیتی ہیں۔جمعیت علمائے اسلام7 نشستوں پر کامیاب
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی کی 129نشستوں کے نتائج کا اعلان، ایک کا نتیجہ روک لیا گیا
پاکستان پیپلزپارٹی 84 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے،ایم کیو ایم پاکستان نے 28نشستوں پر کامیابی سمیٹی۔
مزید پڑھیئےپوسٹل بیلٹ پیپر کے ذریعے حاصل کردہ ووٹوں کی گنتی کیلئے امیدوار طلب
پوسٹل بیلٹ پیپرز کے سربمہر لفافے حلقے کے امیدوار یا ان کے نمائندوں کی موجودگی میں کھولے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےخیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کا دہشت گرد ہلاک
ہلاک ہونے والا دہشت گرد کی شناخت رنگ لیڈر صورت گل عرف سیف اللہ کے نام سے ہوئی ۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات میں باپ بیٹوں پر مشتمل سات جوڑیاں ناکام
مسلم لیگ کی تین جوڑیاں سامنے آئیں جن میں ایک جوڑی کامیاب اور دو جوڑیاں شکست سے دو چار ہوئیں۔
مزید پڑھیئےخانیوال سے آزاد امیدوارکا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان
ان کے دونوں بھائی اصغر حیات ہراج اور اکبر حیات ہراج نے بھی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جو صوبائی اسمبلے کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاڑکانہ،دو گروپوں کے درمیان فائرنگ،اے ایس آئی سمیت 6 افراد ہلاک
5 زخمی ہو گئے، ایک شدید زخمی کو فوری طور پر کراچی منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار93،ن لیگ 75 سیٹوں پر کامیاب
پیپلز پارٹی نے اب تک 54 نشستیں حاصل کیں،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم)17، آزاد امیدوار9،مسلم لیگ (ق) 3اور جمعیت علمائے اسلام نے 4 سیٹیں لیں۔
مزید پڑھیئےاین اے 15،الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو حتمی نتیجے سے روک دیا
125 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 نہیں ملے، کالا ڈھاکہ کا علاقہ انتہائی پسماندہ اور برفباری والا ہے۔ وکیل نواز شریف
مزید پڑھیئےنواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات آج متوقع
ملاقات میں دونوں سینیر سیاست دان وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی نواز شریف سے ملاقات
نواز شریف نے ایم کیو ایم کے وفد کا موقف سنا اور حکومت سازی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کی تمام 296نشستوں کے نتائج کا اعلان
138نشستوں پرآزادامیدوار کامیاب ،مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی کی 137نشستوں پرکامیاب ہوئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو وزیر اعظم کی شیروانی پہنتے دیکھ رہا ہوں، میاں اظہر
حماد اظہر جلد اپنی روپوشی ختم کرکے عوام کے سامنے آئیں گے اور جلد وہ پارلیمنٹ کے اندر بھی ہوں گے، انٹر ویو
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی کی تمام 51نشستوں پر نتائج جاری،پارٹی پوزیشن کیا ہے؟
معیت علما اسلام پاکستان 11، پاکستان مسلم لیگ (ن)10 اور پیپلزپارٹی 11نشستوں پر کامیاب قرار پائی۔
مزید پڑھیئےپراپرٹی ڈیلر کے دفتر میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق
پولیس اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پہنچی تاہم ملزمان فرار ہو چکے تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کل اپنا لائحہ عمل بتائے گی،ظلم کے نیچے نہیں دبیں گے،علیمہ…
قوم پرجوش طریقے سے ووٹ دینے نکلی ہے، 8فروری کی خوشی منانی چاہیے یہ پاکستان کا تاریخی دن تھا، اصلی انقلاب 8 فروری کو آیا ہے۔
مزید پڑھیئےانتخابات کے روزموبائل سروسز کی معطلی، گوتریس کا اظہارتشویش
تمام امیدواروں اور ان کے حامیوں کے لیے یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ پاکستانی عوام کی خاطر انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کا مکمل احترام کیا جائے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos