کورنگی میں چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عام انتخابات:بینر3فٹ لمبا،9انچ چوڑا،پوسٹرلمبائی18انچ،چوڑائی 23انچ مقرر
تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے بینرز چھاپنے کاہدایت نامہ جاری،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےپاکستان کو محبت اورباکردار قیادت کی ضرورت ہے،فیصل ندیم
عوام کا خون چوسنے والے کس منہ سے ووٹ کی بھیک مانگنے جائیںگے، جلسے عام سے خطاب
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: رواں ہفتہ 150مقدمات دونوں بنچوں کے روبرو
پرنسپل سیٹ اور کراچی رجسٹری میں قائم بنچ روز 15،15مقدمات کی سماعت کرینگے
مزید پڑھیئےسابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی گاڑی حادثے کا شکار
پاکستان مسلم لیگ کے رہنما فیملی کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور جاررہے تھے
مزید پڑھیئےاورنگی میں ڈکیتی کی واردات ناکام ،2 ڈاکو گرفتار
ڈاکوئوں کی فائرنگ سے دکاندارزخمی،ملزمان کی فرارکی کوشش،پولیس نےتعاقب کرکےپکڑلیا،چھینی ہوئی رقم اور2پسٹل برآمد
مزید پڑھیئےعمران خان کا نام بطور پارٹی سربراہ ہٹا دیا گیا
لیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی ۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کو منا لیا
ارباب خاندان کو منانے میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی اہم کردار ادا کیا۔
مزید پڑھیئےجیالا امیدوار گدھا گاڑی پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچ گیا
جاوید ناگوری کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلیے گدھا گاڑی بر بیٹھ کر ضلع جنوبی کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس پہنچے ۔
مزید پڑھیئےمعروف ٹک ٹاکر صندل خٹک کی سیاست میں انٹری
کرک سے مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
مزید پڑھیئےالیکشن میں نواز شریف کا نعرہ کیا ہو گا، بلاول نے بتا دیا
بانی پی ٹی آئی کو ریلیف مل رہا ہے، سائفرایک سنجیدہ کیس ہے، جس کی پوری تفتیش ہونی چاہیے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کے شرکا مخصوص ایجنڈے پرعمل پیرا ہیں، نگران وزیر اطلاعات بلوچستان
بزدل دشمن نے لانگ مارچ میں خواتین اور بچوں کو استعمال کیا۔ لانگ مارچ کی سرخیل بدنام زمانہ دہشت گرد غفار لانگو کی بیٹی ہے، جان اچکزئی
مزید پڑھیئےحرام کھانے والے پر لعنت بھیجتا ہوں،محسن نقوی
وزیراعلیٰ ہاؤس کا سارا خرچہ جیب سے کررہا ہوں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کیلے انتخابی نشان واپس لینا آسان نہیں
الجھن کا شکار پارٹی وکلا اب تک یہ طے نہیں کر سکے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے یا ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے-
مزید پڑھیئےتنازع فلسطین ایران اور افغانستان کو قریب لے آیا
تہران میں منعقدہ اہم ترین کانفرنس میں افغان وزیر خارجہ کی شرکت- مغربی ممالک حیران- عبوری حکومت کو تسلیم کئے جانے کی علامات ظاہر ہونے لگیں-
مزید پڑھیئےکراچی پولیس کے بعض افسران شیشہ بارز کے مالک نکلے
میڈیا سے وابستہ افراد بھی نشے کا کاروبار چلا رہے ہیں- شہر میں مختلف ہوٹلوں اور گیمنگ زونز شیشہ کیفیز میں تبدیل-
مزید پڑھیئےحماس کا دیسی اسلحہ جدید ہتھیاروں پر بھاری پڑ گیا
حماس کے آر پی جی راکٹس مقبول ہوگئے- اسرائیل کے مارکانہ ٹینکوں کے پرخچے اُڑا دیتے ہیں- اینٹی پرسنل ڈیوائس اور لینڈ مائنز سے سیکڑوں صہیونی فوجی ہلاک۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے NA-242کراچی سے کاغذات جمع کرا دیے
کاغذات نامزدگی شہباز شریف کے وکلا محمد اسلم خان خٹک ایڈوکیٹ اور امجد علی آصف ایڈووکیٹ نے جمع کرائے۔
مزید پڑھیئےمسافر بس کی ٹریلر سے زوردار ٹکر،2 افراد جاں بح
حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے،حادثہ وندر کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی، قتل کا ڈراپ سین، مقتول کی بیوی اور دوست ہی قاتل نکلا
ملزمان نے قتل کی واردات کو ڈکیتی مزاحمت کا رنگ دینےکی کوشش کی تھی۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات2024، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مقررہ وقت ختم.
کل 25 دسمبر سے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےچار وکیل بہن بھائی قومی کی 4 نشستوں پرانتخاب لڑیں گے
چاروں بہن بھائی چوہدری نثار علی خان، شیخ رشید، حنیف عباسی اور غلام سرور خان سے مقابلہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
پی ٹی آئی کارکنان ریلی کی صورت میں اعظم سواتی کے کاغذات جمع کرانے ریٹرنگ آفیسر کے پاس پہنچے۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا کے نکل پلانٹ میں دھماکا، 12 افراد ہلاک، 39 زخمی
ہلاک ہونے والوں میں سات انڈونیشی اور پانچ غیر ملکی کارکن شامل، تعلق چین سے ہے ۔
مزید پڑھیئےنوازشریف این اے 130سے الیکشن لڑیں گے
لیگی رہنما بلال یاسین نے نوازشریف کے کاغذات آر او کو جمع کروا دیے۔
مزید پڑھیئےایبٹ آباد، گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق
آگ لگنے سے ذاکرعباسی کا پورا گھر جل کر راکھ ہوگیا،تمام افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس،بانی پی ٹی آئی کی سزا کا فیصلہ معطل کروانے کی درخواست…
توشہ خانہ کیس میں سزا پہلے ہی معطل ہوچکی ہے، ہائی کورٹ نے صرف سزا معطل کی پورا فیصلہ نہیں،
مزید پڑھیئےڈیوس کپ میچز پر بھارتی اپیل مسترد
پاک بھارت ٹینس ٹیموں کے درمیان ورلڈکپ گروپ ون ٹائی تین اور چار فروری کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی یونیورسٹی آفیسرزایسوسی ایشن کی سپلا صدر کے بیان کی مذمت
اسکالراور ملک کی نامورجامعہ کے وائس چانسلر کے لئے غیر شائستہ اور غیر مہذب زبان کا استعمال نہ صرف استادکے منصب کی توہین ہے
مزید پڑھیئےسندھ میں عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹریبونلز قائم
جسٹس ارشد حسین، جسٹس خادم حسین کراچی اور حیدرآباد کی اپیلوں کی سماعت کریں گے جبکہ جسٹس عدنان کریم بھی کراچی اور حیدرآباد کی اپیلوں کی سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos