جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنان آمنے سامنے آ گئے ۔ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
’’پشاور ہائیکورٹ کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا‘‘
سینئر قانون دان عبداللطیف آفریدی کے قتل کیخلاف وکلا کا صوبہ بھر میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ- واقعہ صوبائی حکومتا ور پولیس کی ناکامی قرار
مزید پڑھیئےحکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبور ہو جائےگی،عمران خان
قومی اسمبلی میں نگران سیٹ اپ کیلیے حکومت سے مشاورت کا عندیہ دیدیا۔
مزید پڑھیئے’’سندھ کی عدالتوں میں سوا لاکھ سے زائد مقدمات لٹک گئے‘‘
وجوہات میں فریقین- گواہان اور ضمانت پر رہا ملزمان کا سماعتوں پر غیر حاضر رہنا اور تفتیشی حکام کی عدم دلچسپی ہے ۔
مزید پڑھیئےڈیجیٹل کرنسی کا جھانسا دے کر کروڑوں بٹورنے والا گروہ گرفتار
یورپی اور نائجیرین نیٹ ورک سے تعلق ہے- سینکڑوں افراد کو چونا لگا چکے- بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے بھی فی کس 15 ہزار یورو تک ہتھیائے گئے-
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کو میئر چاہیے تو بات کرے،سعید غنی
یہ طے ہوسکتا ہے کہ میئر پی پی کا ہو گا یا جماعت اسلامی کا۔ یہی کراچی کے حق میں بہتر ہوگا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےگورنر اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی نوید سنادی
بزنس کمیونٹی کے مسائل کااحساس ہے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے سبب اقدام کرنے پڑے۔جمیل احمد
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ کی تقرری،ن لیگ نے پارلیمانی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی
پارلیمانی کمیٹی میں ملک احمد خان ، حسن مرتضیٰ، خلیل طاہر سندھو کے نام شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےگوشوارے جمع کرانے پر 36 اراکین پارلیمینٹ کی رکنیت بحال
8 سینیٹرز، قومی اسمبلی کے 25 اور کے پی اسمبلی کے 3 اراکین کی رکنیت بحال کی گئی.
مزید پڑھیئےیوکرین ،ہیلی کاپٹراسکول پرگرکر تباہ،وزیر داخلہ سمیت 18افراد ہلاک
ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ سمیت 9 افراد سوار تھے
مزید پڑھیئےپنجاب میں ایڈمنسٹریٹرز تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد گورنر پنجاب کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس: عمران خان 24 جنوری کو پیش ہونیکا حکم
عمران خان آج طلبی کے باوجود عدالت نہ آئے اور جونیئر وکیل پیش ہو گیا
مزید پڑھیئےدنیا کی معمر ترین خاتون 118 کی عمر میں چل بسیں
لوسائل رینڈن 11 فروری 1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی
مزید پڑھیئےفیصل آباد: مرید نے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کردیا
مرید محمد حسن نے بیوی سے صلح کیلئے پیر بابا سے تعویذ لیا مگر اثر الٹا ہوا اور دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات: 3 امیدواروں نے مخالفین کی کامیابی چیلنج کردی
میر محمد رفیق ایڈووکیٹ کی تینوں درخواستیں آج سننے کی استدعا
مزید پڑھیئےلندن ایئرپورٹ پر یورینیم برآمدگی، ملزم گرفتار
60 سالہ شخص کو چیشائر سے حراست میں لیا گیا،ایران پر شک ہے،برطانوی میڈیا
مزید پڑھیئےکراچی:27 ڈکیت منشیات فروش گرفتار،2 عوام نے دھرلیے
پٹائی کے بعد پولیس حوالے،کورنگی،شاہ لطیف، گذری میں 4 ملزم مقابلے کے بعد زخمی حالت میں پکڑے گئے
مزید پڑھیئےکراچی: مخلتف علاقوں سے 3لاشیں ملیں ،کرنٹ لگنے سے 2 جاں بحق
ملازم کے سر پر وزنی چیز گری-لیاقت آباد میں ڈیڑھ ماہ کا فاضل چل بسا
مزید پڑھیئےکراچی: شریف آباد میں غیرقانونی تعمیرات پر حکام سے جواب طلب
بلڈرز نے بکنگ کے نام پر شہریوں سے بھاری رقوم بٹوری ہیں،درخواست گزار
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنرنے دستخط کردیے
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن شیئر
مزید پڑھیئےکراچی: چینی شہری کا بیگ چوری کرنیوالا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار
غیرملکی ہاکس بے میں تفریح کیلئے گیا،سامان ٹیکسی میں رکھ دیا، قادر بخش سامان لیکر فرار
مزید پڑھیئےملک میں پٹرول کی قلت کا خطرہ، آئل کمپنیز نے خطرے کی گھنٹی بجا…
ایل سی کا مسئلہ حل نہ ہونے سے فیول کا بحران اگلے 2 سے 3 ہفتے میں ہوسکتا ہے،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل
مزید پڑھیئےہوشاب: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارڈالے
آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بموں سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
مزید پڑھیئےکراچی : بجلی، پانی بندش کیخلاف 5 علاقوں میں مظاہرے
نیو کراچی،شہراہ فیصل۔لائنز ایریا اور صدر میں بدترین ٹریفک جام،پیپلز سیکریٹریٹ کے قریب کار،موٹر سائیکل نذر آتش
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا شیشہ اسموکنگ پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ
ریسٹورنٹس، عوامی مقامات پر شیشہ کی فروخت پر پابندی لگادی
مزید پڑھیئےاے این ایف کی ملک گیرکارروائیاں،2 خواتین سمیت 28 منشیات فروش گرفتار
اسمگلنگ میں استعمال 9 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔ہفتہ وار رپورٹ جاری
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام پرگیس بم گرانے کی تیاری کرلی
خزانے پر بوجھ پڑنے کے باعث اضافہ ہونا چاہی،ملکی ترقی کیلئے نرخ بڑھانا ناگزیر ہے-مصدق ملک
مزید پڑھیئےکراچی: واٹرٹینک میں دھماکا، کارخانے میں آتشزدگی سے 6 زخمی
خاتون,بچےاور 2 ملازم بھی شامل ہیں،کورنگی،لیاقت آباد میں واقعات
مزید پڑھیئے5فروری یوم یکجہتی کشمیر پر پیرس میں ریلی کے انعقاد کا فیصلہ
پانچ فروری کو ریلی کار دی لیس سے پیلس ریپبلک تک ریلی نکا جائے گی ، ریلی میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی شرکت کرے گی۔
مزید پڑھیئےنیدرلینڈز بھی یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم دیگا
یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم دینے کا اعلان ڈچ وزیراعظم نےامریکی صدر بائیڈن سے واشنگٹن میں ملاقات میں کیا۔
مزید پڑھیئے