وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے گلیات کے علاقہ نملی میرہ سے تیندوے کوپنجرا لگا کر پکڑ لیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جن نئے صوبوں پر اتفاق رائے ہے پہلے وہاں بنائیں ، بلاول بھتو
پاکستان پیپلزپارٹی کی خوبی رہی ہے کہ ہم جمہوری بھی رہے اور گورنر راج بھی لگائے،سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو
مزید پڑھیئےنیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کردی
قیمت میں کمی کااطلاق کے-الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا۔
مزید پڑھیئےکے یوجے دستور کے سابق صدر عبدالحفیظ نوری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا…
مقررین نے مرحوم کی صحافتی خدمات، اصول پسندی، مثبت رویّے اور کھیلوں کی صحافت میں اُن کی غیر معمولی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
مزید پڑھیئےفیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیئن صدر پرابوو سبیانتو کی ملاقات
دونوں ممالک کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
مزید پڑھیئےراولپنڈی: بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوںاور رہنمائوں کادھرنا جاری، پولیس کے مذاکرات
اڈیالہ جیل جانے والا راستہ بند ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری فیکٹری ناکے پر موجود
مزید پڑھیئےجکارتا : عمارت میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک، متعدد زخمی
آگ ممکنہ طور پر ڈرون کی بیٹری پھٹنے سے لگی، آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری
مزید پڑھیئےجاپان میں پھر 7.5 شدت کا زلزلہ، 23 افراد زخمی، عمارتوں کو نقصان
زلزلے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔جاپانی حکومت
مزید پڑھیئےاسرائیل کی اردن سے مغربی کنارے کیلیے سامان کی ترسیل کی اجازت
اردن سے سامان کی ترسیل کا آغاز 10 دسمبر سے ہو گا،عرب میڈیا
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا
رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی حفاظتی ضمانت منظور ، اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے عمران خان کی سرکاری ڈاکٹروں سے میڈیکل چیک اپ اور…
ہر جگہ احتجاج کی کوشش کر رہے ہیں، ہم عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات چاھتے ہیں،سلمان اکرم راجا
مزید پڑھیئےسال کے 12 مہینے اور ان کے دلچسپ ناموں کی داستان
عیسوی سال کے 365 دن اور 12 مہینے ہوتے ہیں، جن میں کچھ 30، کچھ 31، اور فروری 28 یا 29 دنوں کا مہینہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےمانسہرہ: ناران ویلی سیاحوں کے لیے مکمل طور پر بند، نوٹیفکیشن جاری
تھانہ ناران سے پولیس نفری واپس بلا لی گئی اور کاغان میں قائم تمام پولیس چیک پوسٹیں بھی ختم کر دی گئی ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان اور دیگر لیڈران پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور
انتشار پھیلانے والے افراد، خاص طور پر پاکستان کے مخالف ممالک کی آلہ کار جماعتوں کے بانی اور لیڈران، پر پابندی عائد کی جائے۔
مزید پڑھیئےتیانمن سکوائر پرشہبازشریف کی تصویر2025کی 100 منتخب تصاویر میں شامل
وزیراعظم نے دوسری عالمی جنگ کے خاتمے اور چینی فتح کی 80ویں سالگرہ تقریب میں شرکت کی تھی
مزید پڑھیئےرنگوں کا شہر اور گلِ داؤدی کی کہکشاں
لاہور کو یوں ہی ''زندہ دلوں کا شہر'' نہیں کہا جاتا۔ وہ سرزمین ہے جہاں تہذیب بھی سانس لیتی ہے اور موسم بھی۔ جہاں بہار سے پہلے بہار کے رنگ اُتر آتے ہیں
مزید پڑھیئےپنجاب میں شہریوں کو جعلی ای چالان پیغامات سے ہوشیار رہنے کا انتباہ
عوام کسی مشکوک ایس ایم ایس یا ویب سائٹس کے ذریعے کوئی ادائیگی نہ کریں۔سیف سٹی اتھارٹی
مزید پڑھیئےکینو کی 10 لاکھ ٹن زیادہ پیداوار،3لاکھ ٹن برآمد کا ہدف
110 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہونے کی توقع ہے۔ ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےچین کو امریکی اے آئی چپس برآمد کرنے پر پابندی ہٹانے کا اعلان
فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کا 25 فی صد امریکی حکومت کو جائے گا۔ٹرمپ
مزید پڑھیئے71 کی جنگ میں پاک بحریہ سیسہ پلائی دیوار تھی،فیلڈ مارشل عاصم منیر
پاک بحریہ 9 دسمبر کو "ہنگور ڈے" کے طور پر مناتی ہے، جو آبدوز ہنگور کی بہادری اور پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی یاد دلاتا ہے
مزید پڑھیئےاچھی نیندکاپیمانہ کیا ہے،دورانیہ یا معیار؟اہم رہنمائی
سات سے نو گھنٹے اوسط حد ہے،یہ مطلب نہیں کہ ہرکسی کو آٹھ گھنٹے تک سونے کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
15 فروری 2026 کو پولنگ کی تاریخ مقرر کر دی ہے، پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون کے 7 معاہدوں پر دستخط
یہ معاہدے دونوں ملکوں کے درمیان معاشی، تعلیمی اور سماجی تعاون کو نئی سطح پر لے جانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
مزید پڑھیئےاغوا کے بعدقتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کے کیس میں اہم انکشافات
ڈاکٹر وردہ کو 4 دسمبر کو اسپتال کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا، جبکہ چار روز بعد ان کی لاش لڑی بنوٹا کے علاقے سے برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش میں اقوام متحدہ کی معاونت سے قبروں کی کھدائی شروع
حکومت کا مقصد ان ہلاکتوں کی سچائی تک پہنچنا ہے جنہیں مبینہ طور پر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے دور میں ریاستی اہلکاروں کے ہاتھوں انجام دیا گیا تھا
مزید پڑھیئےمناواں میں گھر کی چھت گرنے سے سالگرہ مناتے 3 دوست جاں بحق، 2…
واقعہ حافظ ارسلان کے گھر پیش آیا، جہاں محلے کے پانچ دوست اس کی سالگرہ منانے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےٹیک آف سے قبل کبوتر کی اچانک انٹری،مسافروں میں افراتفری
انڈیکو ایئرلاءنز کی پرواز میں کچھ مسافروں نے کبوتر کو پکڑنے کی کوشش بھی کی
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی احتجاج،دکانیں اور تعلیمی ادارے بند
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے دن کے پیش نظر پارٹی نے ممبرانِ اسمبلی، عہدیداران اور کارکنان کو جیل کے باہر پہنچنے کی ہدایت کی تھی
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی نے ایمرجنسی سروس ایکٹ 2006 میں ترامیم کا بل منظور کر لیا
ترمیم سیکشن 6 کی شق (aa) میں کی گئی، جس کا مقصد ایمرجنسی سروسز کے انتظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے۔
مزید پڑھیئےسیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین عہدے سے مستعفی
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ سیکرٹری جنرل کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos