دونوں پارٹیوں میں مقبولیت کا فرق تیزی سے کم ہو رہا، صورتحال وہاں جا پہنچی جہاں 18ء کےالیکشن کےموقع پرتھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی یوم جمہوریہ: مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی پکڑ دھکڑ تیز
شوپیاں، کولگام ، اننت ناگ اور پلوامہ میں کئی علاقوں کا محاصرہ،سڑکیں سیل
مزید پڑھیئےفیصل آباد: ن لیگ نے انتخابات میں 5 نئے چہروں کو میدان میں اتارا
5حلقوں کا فیصلہ تا خیر کا شکار،آزاد علی تبسم کو بھی پہلی بار قومی اسمبلی کا ٹکٹ ملا
مزید پڑھیئےملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پرشدت 6 ریکارڈ
زلزلے کے جھٹکے گلگت بلتستان،بلوچستان،اسلام آباد، کوہاٹ، مردان، سرگودھا، فیصل آباد،وادی نیلم آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
مزید پڑھیئےسینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے
1970 کی دہائی میں کیئریئر کا آغاز کیا، پی تی وی کے ڈراموں جنجال پورہ (1997)، بوٹا ٹو ٹوبہ ٹیک سنگھ (1999)، لنڈا بازار (2002) اداکاری کے جوہر دکھائے
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیم کے کپتان کو ذرا سی غلطی پر ’پھڑکا‘ دیا جاتا ہے،سرفراز احمد
قومی ٹیم کی قیادت پھولوں کا سیج نہیں، بطور کپتان انتہائی ذمے داری کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے،سابق کپٹان قومی ٹیم
مزید پڑھیئےعائشہ رجب،دانیال عزیز کے بعد طلال چودھری بھی ن لیگ کی لسٹ سے فارغ
نواب شیر وسیر کو طلال چوہدری کے مقابلے میں فوقیت، این اے 96 سے ن لیگ کے امیدوار ہو ں گے
مزید پڑھیئےبھارت کے اسٹیٹ بینک میں بیل گھس آیا
بینک کا جائزہ لیتا رہا، ساتھی سے لڑائی کے بعد بینک میں داخل ہوا
مزید پڑھیئےسعودیہ میں ٹر ک کے پیچھے لٹکی خاتون کی تصویر وائرل
خاتون کا تعلق انڈونیشیا سے ،ٹرک رکنے پر آرام سے روانہ ہوگئی
مزید پڑھیئےجسٹس منصور علی شاہ پر قسمت مہربان،زیادہ عرصہ چیف جسٹس رہیں گے
جسٹس فائز عیسی کے بعد چیف جسٹس کا منصب جسٹس اعجاز کے بجائے جسٹس منصور سنبھالیں گے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفیٰ
جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا تحریری استعفی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا
مزید پڑھیئےکوئی جج مستعفی ہو جائے تو اس کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہو سکتی،اٹارنی جنرل
جسٹس اعجازالاحسن اجلاس میں بیٹھنا نہیں چاہتے،چیف جسٹس
مزید پڑھیئےکے پی ٹی چیلنج کپ فٹبال ٹورنمنٹ،معمار اسپورٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی
معمار اسپورٹس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیماڑی ممڈن فٹبال کلب کو 1-5 سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےنقیب قتل کیس کا اہم مرحلہ شروع
سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت مرکزی اہم ملزمان کیخلاف 51 عینی شاہدین و گواہوں کے بیان ریکارڈ کیے جائیں گے-
مزید پڑھیئےپولٹری مافیا مزید بے لگام ہوگئی
سردی میں اضافہ کے ساتھ ہی چکن اور انڈوں کے نرخ دوبارہ بڑھا دیے- سرکاری ریٹ کے برعکس انڈے 290 روپے کے بجائے 430 روپے فی درجن تک فروخت-
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو ’’بلّا‘‘ پھر چھننے کا خوف
ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں بدلا جاسکتا ہے- اسی خدشے پر انتخابی سرگرمیاں ٹھنڈی ہیں- پی ٹی آئی ذرائع
مزید پڑھیئےکچھ قوتوں نےسوچاتھاوہ پیپلزپارٹی کوختم کردیں گے، بلاول
کوئی جیل سے بچنے اور کوئی جیل سے نکلنے کیلیے الیکشن لڑرہا ہے، اجتماع سے خطاب
مزید پڑھیئےدہشتگرد بزدل اور بےغیرت ہیں ، نگراں وزیر اعظم
اگر ان میں حیا اور جرات ہے تو بلوں سے نکلیں سامنے آکر لڑیں، پشاور میں خطاب
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمٰن نجی حیثیت میں افغانستان گئے ,ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا،ترجمان
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
عدالتی احکامات کے باوجودالیکشن کمیشن نے ابھی تک پی ٹی آئی کو سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا،موقف
مزید پڑھیئےسائفر کیس میں حکم امتناع ختم،گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کروانے کا حکم
سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل منصور اعوان اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےایمل ولی خان نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی
چیف جسٹس نے جواب دیا کہ مرد گلہ نہیں کرتے۔ عورتوں کا کام ہے گلہ کرنا۔ گلے کرنا چھوڑیں۔ آپ ہمارے پاس آجاتے اور جو کہنا تھا وہ ہمیں یہاں آ کر بتاتے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں کارروائی آج سے شروع
غزہ میں جاری اقدامات کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے یہ درخواست جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےصومالیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد اقوام متحدہ ہیلی کاپٹر پر دھاوا
جہاز پر 6 غیر ملکی اور ایک صومالی شہری سوار تھے جن میں سے ایک کو فرار ہونے کی کوشش کے دوران گولی مارکرہلاک کر دیا گیا۔ ایک اور شخص لاپتہ ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور
استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوایا تھا۔جسٹس مظاہر نے اپنے استعفے میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ میرے لیے اپنے عہدے پر کام جاری رکھنا ممکن نہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں آج رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ
سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدر اسٹیشن (پہلوان گوٹھ) پر کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
مزید پڑھیئےملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موٹر وے مختلف مقامات سے بند
موٹر وے ایم 1 پشاور سے شکئی تک دھند کی وجہ سے بند ہے، موٹر وے ایم 3 سمندری سے درخانہ تک، موٹر وے ایم 4 شورکوٹ سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔
مزید پڑھیئےچکوال کی فوزیہ جنجوعہ نے امریکا میں تاریخ رقم کردی
اپنے شوہر اور چار بیٹوں کے ہمراہ تقریب میں ہاتھ میں قرآن تھامے نیو جرسی کے قصبے ماؤنٹ لارل کے ٹاؤن شپ ہال میں تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےاسپین میں ماسک پہننا لازمی قرار
اسپین ان آخری یورپی ممالک میں شامل تھا جنہوں نے کووڈ وبائی مرض کے بعد فیس ماسک پہننے کی شرط ختم کردی تھی
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کی کپتانی میرے لئے فخر کی بات ہے: شاہین شاہ آفریدی
بحیثیت ٹیم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہت اچھا کھیلتے ہوئے آ رہے ہیں، ورلڈ کپ سے پہلے 17 میچز ہیں جن میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos