جنیوا کانفرنس میں امداد نہیں قرضے دیے گئے، قوم کو شرائط سے آگاہ کیا جائے،منصورہ لاہور میں خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سوات میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند،بجلی کی فراہمی معطل
مالم جبہ اور کالام سمیت مرکزی شاہراہیں کھولنے کے لئے مسلسل برف ہٹانے کا کام جاری
مزید پڑھیئےبے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں 57ارب روپے کی مالی بے ضابطگی کا انکشاف
ایک لاکھ 43 ہزار افراد میں غیرقانونی طور پر رقوم تقسیم کی گئیں، گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے ڈھائی ہزارافسران نے 19 ارب روپے بٹور لئے،آڈٹ رپورٹ
مزید پڑھیئے15جنوری کو بلدیاتی الیکشن نہیں ہونےدیں گے،متحدہ کی دھمکی
حلقہ بندیاں ٹھیک کردیں الیکشن لڑ لیں گے ورنہ ہم ”لڑیں“ گے،خالدمقبول۔پی ایس پی اور فاروق ستار ایم کیوایم پاکستان میں ضم ہوگئے
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس کےٹرک نے خاتون کی جان لے لی
نیشنل ہائی وے ملیر ہالٹ کے قریب پولیس ٹرک رانگ سائڈ سےآرہا تھا، متوفیہ کے شوہر کا بیان۔ کلفٹن میں منی بس نے موٹرسائیکل سواربھائی بہن کوکچل ڈالا
مزید پڑھیئےکنٹینرز ریلیز نہ کرنےپر کراچی کے تاجر سڑکوں پر آگئے
اسٹیٹ بینک کے باہر دھرنا ۔شٹرڈاؤن ہڑتال ۔ مختلف بینکوں کی برانچوں کو زبردستی بند کرادیا ۔ریلی بھی نکالی
مزید پڑھیئےراکھی ساونت نے اسلام قبول کرلیا؟چہ میگوئیاں جاری
انہوں نے اپنے نکاح پر کلمہ طیبہ پڑھا جبکہ نکاح نامے پران کا نام فاطمہ لکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ لٹک گیا
اپوزیشن کی جانب سے ریکوزیشن جمع ہونے پرخیبر پختونخوا اسمبلی کی فوری تحلیل ممکن نہیں۔
مزید پڑھیئےسیاسی چال یا حقیقت میں لاتعلقی کا اعلان
خرم لغاری کے والد نے پرویز الٰہی کواعتماد کا ووٹ نہ دینے پر بیٹے سے سیاسی لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کا پاکستان کیلیے بڑا اعلان
2 ارب ڈالر واجب الادا قرض موخر کردیا،مزید ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی ۔
مزید پڑھیئےکتے کے بھونکنے پر لڑائی نے خاتون کی جان لے لی
اتر پردیش میں کتے کے بھونکنے پرتلخ کلامی کے بعد نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےعالمی ادارہ صحت نے کھانسی کے2 بھارتی سیرپ پر پابندی لگا دی
ہہ دونوں دوائیاں بھارتی ریاست اترپردیش کی کمپنی مارین بائیو ٹیک تیارکرتی ہے۔
مزید پڑھیئےامیگریشن کے بغیر مسافروں کو طیارے میں بٹھانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
50لاکھ روپے فی کس کے حساب سے گاہک گھیرے جاتے تھے-ریکٹ چلانے کے لیے ایجنٹوں نے ایف آئی اے اہلکاروں کو خرید رکھا تھا-کئی لوگوں کو بیرونِ ملک بھیج چکے-
مزید پڑھیئےسعودی عرب پاکستان کو11ارب ڈالر کی لائف لائن فراہم کرے گا
یہ حمایت آئی ایم ایف کے ساتھ تعطل کا شکار مذاکرات کی بحالی میں کارآمد ہوسکتی ہے-
مزید پڑھیئے’’متحدہ کا پاور شو فلاپ ہوگیا‘‘
پاک سرزمین پارٹی و فاروق ستار گروپ سے گٹھ جوڑ بھی فائدہ نہ دے سکا-الیکشن کمیشن کے خلاف نکالی گئی ریلی کو کارکنان اور عوام کی پذیرائی نہیں مل سکی-
مزید پڑھیئےبلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر تفصیلی دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے گا۔عدالت
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے والے پی ٹی آئی کے 5 اراکین…
ان ارکان میں دوست مزاری، خرم لغاری، مومنہ وحید، فیصل چیمہ اور چوہدری مسعود شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان
نوازشریف کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلیے ہراقدام کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئے’’کراچی میں پارہ 5 ڈگری تک گر سکتا ہے‘‘
شہر میں یخ بستہ شمال مشرقی (بلوچستان) کی ہوائیں چل پڑی ہیں ۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسستا آٹا کہاں مل رہا ہے ؟پشاور ہائی کورٹ کا سیکریٹری فوڈ سے استفسار
سیکریٹری اورڈی جی فوڈ کو مارکیٹ کادورہ کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں مقیم پاکستانی بلوچستان کے سیلاب زدگان کی مدد کو آ گئے
دعا فاؤنڈیشن کے تعاون سے زیارت ،دشت ،مستونگ اور دیگر علاقوں کے ایک ہزار گھرانوں میں خشک راشن، لحاف، کمبل وغیرہ تقسیم
مزید پڑھیئےمسلم لیگ نون کو 14 مارچ تک پارٹی الیکشن کرانے کی مہلت
وکیل (ن) لیگ نے 31 جنوری تک پارٹی انتخابات کرانے کی یقین دہانی کرا دی۔
مزید پڑھیئےامریکا، مسلمان قانون سازوں نے صدیوں قدیم قرآن پاک پرحلف اٹھا لیا
سلیمان لالانی نے 382 سال قدیم قرآن پاک کے نسخے پر حلف لیا ۔
مزید پڑھیئےنواز شریف اور مریم نواز صوبائی پارٹی قیادت پربرہم
چوہدری پرویزالٰہی کے اعتماد کے ووٹ لینے پر فوری رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا
اعتماد کے ووٹ کا نتیجہ گورنر پنجاب نے مان لیا ہے،گورنر کے وکیل نے اسٹیٹمنٹ عدالت میں دی۔
مزید پڑھیئےگلستان جوہرمیں ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بنا کر1کروڑروپے لے اڑے
بلاک 1 کے گھر میں واردات، ڈاکوئوں نے سونا،نقدی سیونگ سرٹیفکٹ اور ڈالر بھی لوٹ لئے
مزید پڑھیئےدیکھتے ہیں الیکشن کیسے نہیں ہوتے، حافظ نعیم کا ایم کیو ایم کوچیلنج
ایک صاحب سازشوں اور چور دروازوں سے ایڈمنسٹریٹر بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں ،امیرجماعت اسلامی کراچی
مزید پڑھیئے4 دن میں سات براعظموں کا سفر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
بھارتی شہری سجوئے کمار اور علی ایرانی نے4 دسمبر کو انٹارکٹیکا سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور7 دسمبر کو میلبرن پہنچے
مزید پڑھیئےآج اردو کے نامور شاعر ’’احمد فراز‘‘ کا یوم ولادت ہے
احمد فراز کے مشہور تحریری مجموعہ میں تنہا تنہا، دردآشوب، بے آواز گلی کوچوں میں، سب آوازیں میری ہیں اور نابیناشہر شامل ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان اور باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے، صدر مملکت
مل بیٹھ کرغلط فہمیاں دورکی جائیں،کوئی بھی پارٹی ہو،اپوزیشن،حکومت یا اسٹیبلشمنٹ میں وہ کردار ادا کرنے کیلئےتیارہوں ،بی بی سی کو انٹرویو
مزید پڑھیئے