لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ان پر اداروں کیخلاف عوام کو اکسانے کا مقدمہ درج ہے
Read More »27 فروری 2023
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ان پر اداروں کیخلاف عوام کو اکسانے کا مقدمہ درج ہے
Read More »27 فروری 2023
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔
Read More »ٹی ایل پی کی ہڑتال میں اسکول وینز کی آمدورفت جاری رہے گی ۔ تحریک لبیک کے ترجمان نے شرپسند عناصر پر نظر رکھنے اور قانون کے حوالے کرنے کی اپیل کردی
Read More »ڈی پی او عبدالروف بابر قیصرانی نے ایس ایچ او کو موقع پر پہنچے کی ہدایت کردی، لائن پولیس سے بھی نفری جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئی ہے
Read More »ٹریفک پولیس کے 347افسران و جوان تعینات ۔دوران میچز و موومنٹ ٹریفک کو متبادل راستوں پر رواں دواں رکھنے کےلئے خصوصی انتظامات
Read More »27 فروری 2023
سی ایس ایس خصوصی امتحان 14مئی کو ہوگا،خصوصی امتحان ایم سی کیوز کی بنیاد پر لیا جا ئے گا۔
Read More »27 فروری 2023
یہ واقعہ راولپنڈی کے نواحی علاقے چکری میال میں پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ بچے زخمی ہوئے ۔
Read More »26 فروری 2023
مریم نواز نے سرگودھاجلسے میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججز کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی اور اداروں کے اعلیٰ ریٹائرڈ افسران کو برا بھلا کہا،درخواست گزار
Read More »این اے67 کی 4 یونین کونسلز کے 5 ٹھیکے داروں سے 50 لاکھ روپے جمع کیے اور عثمان ڈار کے بھائی احمد ڈار کو 50 لاکھ روپےکمیشن دیا،وڈیوبیان
Read More »26 فروری 2023
مقابلوں میں 80 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا، چترال، گلگت بلتستان، ہنزہ، اسلام آباد، پنڈی، لاہور، سوات، دیر،مالم جبہ سمیت مختلف علاقوں سے ایتھلیٹس شریک
Read More »