ڈینگی وائرس: سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 12 کیس رپورٹ August 31, 2023 11 کا تعلق کراچی، 1 کا حیدرآباد سے،رواں ماہ کیسز کی تعداد 195 ہوگئی
وطن لاتعداد مسائل میں گھرا،چوکنا رہنا ہوگا،بریگیڈیئر(ر)حارث August 31, 2023 صوبائی وزیرداخلہ سے سی ڈبلیو پی کے وفد کی ملاقات،قیدیوں کے امور پرتبادلہ خیال
کراچی میں متعدد مقامات پر احتجاج، شدید ٹریفک جام ، بچوں کی حالت غیر August 31, 2023 ۔ٹریفک جام میں پھنسی گاڑیوں میں بچے بھوک سے نڈھال ہوگئے اور پیاس سے بلکنے لگے۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کیخلاف فرد جرم ہے، تحریک انصاف August 31, 2023 الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان
49 کروڑ کرپشن والا نیب سے بچ جائے یہ سنجیدہ معاملہ ہے، چیف جسٹس August 31, 2023 اگر ذرائع آمدن بھی ملزم نے نہیں بتانے تو یہ جرم ثابت ہی نہیں ہو سکتا۔ ریمارکس
محکمہ تعلیم سندھ نے طلبا کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی August 31, 2023 طلبا کو جسمانی سزا دی گئی تواسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی۔ مراسلہ جاری
حلیم عادل شیخ کو پھر گرفتار کرلیا گیا August 31, 2023 پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سےحراست میں لیا اور فوری طور پر روانہ ہو گئی۔
وکیل سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد August 31, 2023 چیئرمین پی ٹی آئی ایف آئی اے اسلام آباد کی تحویل میں ہیں، لاہور ہائیکورت
شاہ محمود قریشی کے بیٹے کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا August 31, 2023 زین قریشی لاہور ایئرپورٹ سے دبئی کیلیے روانہ ہو رہے تھے ،ایف آئی اے نے انہیں روک لیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے August 31, 2023 اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث سرمایہ داروں کا اربوں روپے کا نقصان