مقدمے میں کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشت گردوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ قتل، اقدام قتل، دہشت گردی کی دفعات سمیت سنگین نوعیت کی دفعات شامل ہیں
Read More »19 فروری 2023
مقدمے میں کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشت گردوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ قتل، اقدام قتل، دہشت گردی کی دفعات سمیت سنگین نوعیت کی دفعات شامل ہیں
Read More »19 فروری 2023
کراچی کے بیشتر جگہوں پر رات گئے شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ انتہائی کم رہی۔
Read More »19 فروری 2023
حادثہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری جس کے باعث حادثہ پیش آیا ہے۔
Read More »19 فروری 2023
گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی تھی۔
Read More »19 فروری 2023
جیل بھرو تحریک عمران خا ن کی طرف سے محض ایک بچگانہ مذاق ہے۔یہ گرفتاریوں کے لیے تیار نہیں ہیں
Read More »19 فروری 2023
لیڈی پولیس اہلکار اپنی ساتھی لیڈی پولیس اہلکار کے ہمراہ تھی،شوہر نے بیچ راستے پر روک کر پسٹل سے فائرنگ کردی
Read More »19 فروری 2023
کیپٹن ریٹائرڈ عامرخان نیازی کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی جبکہ محمد عمران کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان تعینات کردیا گیا۔
Read More »تحریک انصاف کے کارکنان جیلوں سے ڈرنے والے نہیں، اتنی گرفتاریاں دیں گے کہ جیلوں میں جگہ کم پڑ جائے گی۔
Read More »19 فروری 2023
نماز جنازہ میں رینجر اہلکار، ایلیٹ فورس اور پولیس اہلکاروں ،سمیت سیاسی وسماجی رہنماؤں سمیت اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More »19 فروری 2023
فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا ہے۔ مفتی اعجاز احمد پرگھر سے نکل کرنماز کےلئے جا رہے تھے جس وقت فائرنگ کی گئی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos