واقعہ کراچی کے علاقہ بنارس میں پیش آیاہے۔اسرار نامی نوجوان شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سےجاں بحق ہوگیا
Read More »واقعہ کراچی کے علاقہ بنارس میں پیش آیاہے۔اسرار نامی نوجوان شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سےجاں بحق ہوگیا
Read More »29 جنوری 2023
اسلام آباد میں تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے،
Read More »وہاب ریاض لیگ سےواپسی پر عہدے کا حلف اٹھائیں گے،وزارت کی ذمہ داریوں کے ساتھ وہ پوری پی ایس ایل میں پشاورزلمی کی نمائندگی بھی کریں گے
Read More »فواد چوہدری پی ٹی آئی کیلئے ناسور ہے،اس کی گرفتاری پر صرف 30، 40 افراد باہر نکلے،جہلم کے کارکنوں کی پریس کانفرنس
Read More »28 جنوری 2023
کسی کو کمبل نہ ملا تو کوئی تکئے کو ترستا رہا۔ناشتے میں چائے کی جگہ جوس کے ڈبے،کافی کا کپ 200روپےمیں دستیاب،ٹرین کا مستقبل روشن دکھائی نہیں دیتا،مسافر
Read More »28 جنوری 2023
دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ، ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا،آئی ایس پی آر
Read More »مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ای پاسپورٹ کی آرڈنری فیس مقرر کی گئی ہے،باقی فیسیں اپنی جگہ برقرار ہیں،ترجمان
Read More »عالمی بینک کی ثالثی عدالت میں شکست دیکھ کر بھارت نے چال چلنے کی کوشش کی جسے پاکستان نے ناکام بنادیا
Read More »28 جنوری 2023
خط میں دوران حراست فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل ۔ اعظم سواتی اور شہباز گل پرتشدد اور غیرانسانی سلوک کا حوالہ دیا
Read More »پیر30 جنوری کو اسکول و دفاتر بند رہیں گے، میونسپل کارپوریشن، سی ڈی اے، آئیسکو، سوئی گیس کے دفاتر کے علاوہ تمام اداروں میں چھٹی ہو گی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos