کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں قربانی کیلئے لائے گئے 25 بکرے چوری May 11, 2026 مالیت 19لاکھ روپے سے زائد ہے۔ملزمان موٹرسائیکل اور سوزوکی میں لاد کر فرار ہوگئے
ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان May 11, 2026 افواج پاکستان نے جنگ مسلط کرنے والے دشمن کو بھرپور اور مؤثر جواب دیا،شہبازشریف
جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا May 11, 2026 خراب موسم کے باعث متعدد پروازوں کے شیڈول میں بھی تبدیلیاں کی گئیں
معرکہ حق میں ایک سال مکمل ہونے پر ڈاکیارڈ میں پروقار تقریب May 10, 2026 تقریب میں مسلح افواج کے افسران، جوانوں اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی
دشمن جان لے کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے۔ فیلڈ مارشل May 10, 2026 آج کا دن سب کے لیے قابلِ فخر، دشمن کی جارحیت کا قومی وحدت و جرأت سے جواب دیا
بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد15ہوگئی May 10, 2026 لاشوں اور زخمیوں کر فوری طور پر بنوں کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
معرکہ حق کے ایک سال پر جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب جاری ۔ یادگار شہدا پر حاضری May 10, 2026 فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی۔
معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر تینوں مسلح افواج سربراہان کی قوم کو مبارکباد May 10, 2026 مسلح افواج قوم سے لازوال رشتےکوجذبہ خدمت کیساتھ فخر سے نبھا رہی ہیں
معرکۂ حق نے دشمن کو عبرتناک انجام سے دوچار کیا۔ وزیراعظم May 10, 2026 ہماری افواج کے مربوط، منظم ہم آہنگ ردِعمل نے پاکستان کو ایک ناقابلِ تسخیر قوت کے طور پر منوایا
صدرِ مملکت کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم۔پاک فوج کو خراج تحسین May 10, 2026 پاک فوج مکمل آپریشنل تیاری اور دفاعی صلاحیتوں کو قومی سلامتی کیلئے قابلِ فخر قرار دیا