پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ August 13, 2026 مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں، اسٹیٹ بینک
اسلام آباد میں یادگار فتح کی افتتاحی تقریب، قومی اتحاد اور حب الوطنی کا مظاہرہ August 13, 2026 مسلح افواج کے ساتھ سول آرمڈ فورسز کے دستے بھی شریک ہیں، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے دستے بھی…
عمران خان سے ملاقات و علاج سے متعلق مقدمات سماعت کیلیے مقرر August 13, 2026 سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 18 اگست کو مقدمات کی سماعت کرے گا۔
میر رضا قتل کیس: تفتیشی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ، گیسٹ ہاؤس بھی گئے August 13, 2026 میر رضا قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کا فیروز آباد تھانے میں اجلاس ہوا، جس میں تفتیش سے متعلق اہم فیصلے…
سپریم کورٹ ججز کی تنخواہ میں 4 لاکھ، ہائیکورٹ ججز کی تنخواہ میں ایک لاکھ 10 ہزار روپے اضافہ August 13, 2026 تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق دسمبر 2025 سے ہو گا اور ججز کو اس مدت کے بقایا جات بھی ادا…
عمران خان سے ملاقات ہو تو پی ٹی آئی قائمہ کمیٹیوں میں واپس آسکتی ہے،علامہ ناصر عباس August 13, 2026 حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے توبات کرے،پارلیمنٹ ہاؤس کےکانسٹیٹیوشن روم میں مذاکرات کریں توہم تیار ہیں۔
پشاور : شادی سے انکارکرنے پر لڑکے پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں خاتون گرفتار August 13, 2026 خاتون کےمطابق نہ توانھوں نےتیزاب پھینکااور نہ ہی فائرنگ کی،بلکہ ان دونوں پرکسی تیسرےشخص نےحملہ کیا
لاہور: سی سی ڈی مقابلے میں مارے گئے قتل کے ملزم کے بھائی کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکارجاں بحق August 13, 2026 ملزم موقع سے فرار ہو گیا،ریحان بٹ نے مبینہ طور پر گھات لگا کر پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔
میر رضا قتل کیس میں شواہد چھپانے پر کارروائی ہو سکتی ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی August 13, 2026 نئی میڈیکل رپورٹ آئی تو پرانی کمیٹی کو ختم کر دیا ہے، اب نئی کمیٹی تحقیقات کررہی ہے, میڈیا سے گفتگو
چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتے کو، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی August 13, 2026 سپارکو نے چاند نظر نہ آنے کی پیشگوئی کی تھی۔