میر رضا علی کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا،والدین کا دعویٰ August 8, 2026 انہیں قبرکشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لیے بھی جانا پڑا تاکہ طبی شواہد کی بنیاد پر حقیقت سامنے آسکے۔اہلخانہ
وفاقی اور صوبائی دارالحکومت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے پرچموں سے سج گئے August 8, 2026 تمام اہم شاہراؤں اور سرکاری عمارات پر تینوں ممالک کے قومی پرچموں کے رنگوں سے چراغاں کیا گیا۔
کل سے دریاؤں میں سیلاب کی وارننگ- سیاحوں کو ندی نالوں سے دور رہنے کی ہدایت August 8, 2026 این ڈی ایم اے نے دریاؤں،ڈیموں کے ذخیرے اور ممکنہ سیلابی صورتحال کاجائزہ جاری کر دیا
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے پی پی پی سے بھی رابطے کاامکان August 8, 2026 سلمان اکرم راجا، جنید اکبر، عامر ڈوگر اور عاطف خان سمیت وفد ملاقاتیں کرے گا
’’کراچی میں کاروبار نہیں بچا‘‘:پولیس کو میر رضا کے والد کی اہم آڈیو مل گئی August 8, 2026 آڈیو میں میر حسین کا نور نامی شخص سےقرض کی ادائیگی اوراسلام آباد میں قیام کاذکر
سندر انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور میں سیل ڈیڈز نامکمل،خزانے کو 70کروڑ سے زائد کانقصان August 8, 2026 125 صنعتکاروں نے کمپلیشن سرٹیفکیٹ کے باوجود سیل ڈیڈز مکمل نہیں کیے، آڈٹ رپورٹ
شادی کاجھانسہ دے کر بنکاک سے راولپنڈی بلائی گئی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی،ملزم گرفتار August 8, 2026 مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون کی مدعیت میں تھانہ روات میں مقدمہ درج
دھرنے کاحل نکلا توراولاکوٹ میں الیکشن ہو سکے گا:چیف الیکشن کمشنر August 8, 2026 باغ، حویلی میں سکیورٹی انتظامات مکمل، راولاکوٹ کی پولنگ تاریخ اگلے سات دن میں متوقع
راولاکوٹ میں الیکشن کب ہوگا؟چیف الیکشن کمشنر نے بتا دیا August 8, 2026 سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر باغ اور حویلی میں پہلے مرحلے میں پولنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مکہ معاہدہ اہم پیش رفت۔مولانا فضل الرحمان اور بلاول کا خیرمقدم August 8, 2026 تینوں ممالک کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا