کراچی: 23 سال قبل حادثے میں شہری کی ہلاکت، ورثا کو 1 کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم August 7, 2026 مئی 2003 میں شارع فیصل پر ٹرک کی ٹکر سے نور حمید جاں بحق ہوئے تھے۔
ملک بھر میں بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری August 7, 2026 اضافی رقم رواں ماہ اگست کے بجلی کے بلوں میں وصول کی جائے گی۔ اعلامیہ
غیر قانونی پیوندکاری کیس،ڈاکٹر نادر حسین اور عدیل حیدر کی ضمانت بحالی درخواستیں مسترد August 7, 2026 عدالتی فیصلےمیں تحقیقات کے دائرہ اختیار اور ٹرائل کے طریقہ کار پربھی اہم نکات سامنے آئے۔
پی آئی اے کا نجکاری کے بعد پہلے اجلاس میں ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ August 7, 2026 ائیرلائن ملازمین کےلیےایک بنیادی تنخواہ کےمساوی بونس کی منظوری دےدی۔
مزارِ قائد 3سال بعد دوبارہ عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ August 7, 2026 کمیٹی مزارِ قائد کے لیے خصوصی گرانٹ کی سفارش کرے گی ، اس حوالے سے سفارشات تمام وزرائے اعلیٰ کو…
انٹر بورڈ کراچی بارہویں جماعت آرٹس ریگولر کے نتائج کا اعلان August 7, 2026 انشراح بنت محمد توفیق رول نمبر 58093 نے ٹوٹل 1100 میں سے 926 نمبرز اے ون گریڈ کے ساتھ پہلی…
پاکستان بار کونسل نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق قرارداد منظور کرلی August 7, 2026 نئے صوبوں کا قیام صرف آئین، پارلیمانی عمل اور قومی اتفاقِ رائے کے مطابق ہونا چاہیے ، قرارداد
خیبرپختونخوا اسمبلی،تاحیات بلیو پاسپورٹ کی شق ختم کردی گئی August 7, 2026 ہری پور اور ایبٹ آباد کو وفاقی دارالحکومت میں شامل کرنےکی تجویز پرخیبرپختونخوا اسمبلی کا ردعمل
سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر میں ڈکیتی ، ملزمان65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار August 7, 2026 ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے بینک سے رقم نکلوائی گئی تھی، پولیس تحقیقات جاری
لاڑکانہ: عدالت کا نثار کھوڑو کیخلاف زمین کے ریکارڈ میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم August 7, 2026 اسپیشل جج اینٹی کرپشن نے متعلقہ افسران کے بیانات ریکارڈ کرنے کی ہدایت بھی کی۔