پاک افغان شاہراہ پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ 3 لاشیں نکال لی گئیں April 4, 2026 ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز بارش کے باعث یوسف اڈہ میں شو روم کی چھت گرگئی۔
ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی آج منائی جا رہی ہے April 4, 2026 مرکزی تقریب آج سہ پہر تین بجے گڑھی خدا بخش میں ہوگی۔بلاول بھٹو خطاب کریں گے
پاکستان نے امریکہ-ایران ثالثی پر سوشل میڈیا کی جھوٹی خبریں مسترد کردیں April 4, 2026 درست اوربروقت معلومات کےلیےصرف سرکاری بیانات اورجاری کردہ میڈیا ریلیز پر انحصار کریں۔
وزیراعظم نے لیوی 80 روپے کم کردی، پیٹرول 375 روپے لیٹر ہوگیا April 4, 2026 اب بھی فی لیٹر 80 روپے لیوی برقرار پیٹرول قیمت میں اضافہ 56 روپے رہ گیا
اسلام آباد ، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے April 3, 2026 زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6,3 ریکارڈ کی گئی،زیر زمین گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔
پاکستان کا یو اے ای کو 2 ارب ڈالر قرض اسی ماہ واپس کرنے کا فیصلہ April 3, 2026 پاکستان اس رقم پر 6 فیصد کی شرح سے سود ادا کررہا تھا، ذرائع وزارت خزانہ
سستا پیٹرول لینے کیلیے مریم نواز نے طریقہ بتا دیا April 3, 2026 پنجاب میں موٹر سائیکل کی رجسٹریشن یا ٹرانسفر (منتقلی) پر کوئی چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے، مریم نواز
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ،امن کیلیے پاک چین 5 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو April 3, 2026 دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی رابطے…
پی ٹی آئی نے 9 اپریل کو لیاقت باغ جلسے کے لیے اجازت مانگ لی April 3, 2026 ڈپٹی کمشنر آفس عملے نے درخواست وصول کر لی اور مناسب ٹائم پر فیصلہ ہوگا۔
سونا3400روپے مہنگا، فی تولہ 4لاکھ 90ہزار362روپےکا ہو گیا April 3, 2026 10گرام سونا2915روپے مہنگا ہونے سے 4لاکھ 20ہزار406روپے کا ہو گیا۔