جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاج 21 ویں روز میں داخل January 20, 2022 شہریوں کا جوش و خروش برقرار ۔ حقوق کے لئے جماعت اسلامی کا ساتھ دینے کا عزم
توہین رسالت کی مرتکب عورت کو سزائے موت کا حکم January 20, 2022 عنیقہ کو بیس سال قید- دو لاکھ جرمانہ کی بھی سزا- انسداد سائبر کرائم عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی۔
12سال کی عمرکے طلبا کو ویکسین لازمی لگوانی ہوگی،نوٹیفکیشن جاری January 20, 2022 12سال سےکم عمر طلبا 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول آئیں گے۔
مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری January 20, 2022 تحقیقاتی ٹیم نے آئندہ حادثات سے بچنے کیلیے وزیراعلیٰ کو سفارشات پیش کی تھیں۔
ملک بھر میں کورونا سےمزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے January 20, 2022 گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح گیارہ اعشاریہ پانچ پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی۔
مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری January 20, 2022 جمعہ کی شب سے ملک میں بارشوں نیا سلسلہ داخل ہو گا۔
توہین عدالت کیس۔ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم پر فرد جرم عائد January 20, 2022 آئینی عدالت کےساتھ بہت مذاق ہوگیا، عدالت لائسنس نہیں دےسکتی کہ کوئی ایسےبےتوقیری کرے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
رانا شمیم کی کردار کشی روکنے کی درخواست مسترد January 20, 2022 رانا شمیم جلدی روسٹرم پر آجائیں ، فرد جرم عائد کرنی ہے ۔ عدالت
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسزکی شرح 41 فیصد ہو گئی January 20, 2022 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے تین ہزار149 مثبت کیسز آئے ۔
خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیا January 20, 2022 وزیراعظم عمران خان نے سال 2012 میں خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔