وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی کا میدان خالی چھوڑ دیا۔احسن اقبال September 26, 2021 یہ اس لیے نہیں گئے کہ وہاں کسی عالمی رہنما نے ملاقات کا وقت نہیں دیا ۔
بلوچستان میں سیاسی بحران ۔ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں ناکام September 26, 2021 حکومتی وفد کی کراچی آمد۔ ناراض اراکین اپنے موقف پر ڈٹے رہے۔
موسلا دھار بارش ۔آسمانی بجلی گرنے و دیگر واقعات میں 8افراد جاں بحق September 26, 2021 تھرپارکر میں 60 سے زائد بکریاں اور 3اونٹ بھی ہلاک ہو گئے۔
ملک بھرمیں کورونا کیسزمیں کمی آنے لگی September 26, 2021 مزید 42 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک ہزار780نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مستونگ اورشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں۔2 دہشتگرد ہلاک September 26, 2021 سیکیورٹی فورسزکے کانک میں آپریشن کے دوران 3 گھنٹے تک فائرنگ مقابلہ جاری رہا۔
تاجر تنظیموں کے ایف بی آر سے مذاکرات کامیاب September 26, 2021 تاجر تنظیموں نے 27ستمبر کا ملک گیر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
سمندری طوفان کراچی سے 2200کلو میٹر کے فاصلے پر موجود September 26, 2021 محکمہ موسمیات نے بارشوں اور آندھی سے جانی و مالی نقصان ظاہرکر دیا۔
دعابھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ظاہر کردی September 24, 2021 بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے۔حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ۔
کراچی میں بارش کی پیش گوئی۔پی ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کر دی September 24, 2021 کراچی میں 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
وزیرِاعظم سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال کی ملاقات September 24, 2021 ملاقات میں بلوچستان ترقیاتی پیکیج کے تحت جاری منصوبوں میں پیش رفت پر گفتگو کی گئی۔