نواز شریف سے 8 ملین پاونڈزکی برآمدگی کیلیے کارروائی شروع September 21, 2021 نواز شریف کی جائیدادی٘ں فی الفور فروخت کرنے کے لیے متعلقہ ڈی سیز کو مراسلہ جاری کردیا ۔
دودھ کی قیمتوں میں اضافہ۔ کمشنر اوراسسٹنٹ کمشنرکو گرفتار کرکے لایا جائے۔سندھ ہائیکورٹ September 21, 2021 ہم توہین عدالت کی کارروائی سےپہلےآپ کو آخری چانس دے رہے ہیں۔عدالت
پٹرول کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان September 21, 2021 بجلی مہنگی کرنے درخواست پر 30 ستمبرکوسماعت ہو گی۔
یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافہ September 21, 2021 مختلف برانڈز کا صابن3 سے 10روپے تک مہنگا کردیا گیا ۔
سندھ حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا September 21, 2021 سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں اورکارپوریشن وغیرہ بند رہیں گے۔
ادلے کا بدلہ۔پاکستان نے کویت کو خبردار کر دیا September 21, 2021 اگرپی آئی اے کی پروازوں کو کویت میں آپریشن کی اجازت نہ دی گئی تو کویتی ایئرلائنز بھی پاکستان نہیں…
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دیدیا September 21, 2021 وزیر توانائی حماد اظہر تابش گوہر کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے۔
پاکستان بھر میں کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی September 21, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران81 افراد جاں بحق اور ایک ہزار897 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہوئے۔
اسٹیٹ بینک نے آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا September 20, 2021 شرح سود0.25فیصداضافے کے بعد 7.25فیصدمقررکردی گئی ۔