زائرین صرف ہوائی جہاز کے ذریعے زیارات پر ایران اور عراق جا سکیں گے، زائرین کو روڈ کے ذریعے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ
Read More »زائرین صرف ہوائی جہاز کے ذریعے زیارات پر ایران اور عراق جا سکیں گے، زائرین کو روڈ کے ذریعے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ
Read More »27 جولائی 2025
کراچی میں جنوب مغرب سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 77 فیصد سے زائد ہے۔
Read More »وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعظم کوزائرین کی نئی پالیسی اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بھی بریفنگ دی گئی
Read More »457 کیسز میں ایف آئی آرز درج ہوئیں جبکہ عدالتوں سے 22 مقدمات میں سزائیں سنائی گئیں۔
Read More »27 جولائی 2025
پہلے مرحلے میں سرگودھا میں 48، خوشاب میں 12میانوالی اور بھکر میں 6،6 بسیں چلیں گی۔
Read More »اب تک 624 افراد اور 380 مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور بحالی کی سرگرمیاں بدستور جاری ہیں، پی ڈی ایم اے
Read More »27 جولائی 2025
قوم کو کیپٹن محمد سرور شہید کی جرات، استقامت اور عظیم قربانی پر فخر ہے۔
Read More »ہیڈ کوارٹرز نارتھ فرنٹیئر کور بلوچستان کا دورہ کیا، ایف سی بلوچستان نارتھ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
Read More »کرفیو کے دوران تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی، شہریوں سے اپیل ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں۔
Read More »27 جولائی 2025
خیبر پختونخوا سے 10، سندھ سے 5، پنجاب اور گلگت بلتستان سے ایک ایک کیس رپورٹ ہو چکا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos