ماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کو برین ہیمرج ہوگیا December 14, 2020 لاہورمیں نجی اسپتال کےشعبہ انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں۔
نوازشریف کوپیغام ہے،بہت ہوگیا،مزید برداشت نہیں کریں گے۔شیخ رشید December 14, 2020 پی ڈی ایم نے اپنی سیاست کو مینار پاکستان میں دفن کردیا۔میڈیا سے گفتگو
نائٹ پارٹی میں تصادم۔2 لڑکیاں چھت سے نیچے گرگئیں December 14, 2020 ایک لڑکی دم توڑگئی اور دوسری شدید زخمی ہے۔ایک نوجوان بھی زخمی
صارفین کیلیے بری خبر۔ بجلی ایک روپیہ 11پیسے فی یونٹ مہنگی December 14, 2020 فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
’’اسلام آباد چڑیا گھرکے دو ریچھ بھی ملک چھوڑ دیں گے‘‘ December 14, 2020 اردن منتقل کیا جائے گا۔وائلڈ لائف بورڈ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا گیا۔
لاہورہائی کورٹ نے پیٹرولیم کمیشن کی رپورٹ فوری پبلک کرنے کا حکم دیدیا December 14, 2020 یہ کمیشن عدالت کے حکم پر قائم ہوا رپورٹ شائع کرانا عدالت کا استحقاق ہے۔چیف جسٹس
اسلام آباد اسٹاک ایکس چینج پرحملے کامنصوبہ ناکام۔3 دہشتگرد گرفتار December 14, 2020 ،دہشتگردوں کے قبضے سے ڈیٹونیٹرز،فونز برآمد ہوئے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ استعفیٰ جمع کرا کرامریکا چلے گئے December 14, 2020 پارٹی کے فیصلوں کے تحت اسمبلی رکنیت چھوڑنے کے لیے تیار ہوں۔مراد علی شاہ
حکومت نے بلاول بھٹو کو شہبازشریف سے ملاقات کی اجازت دیدی December 14, 2020 بلاول بھٹو زرداری کل شہبازشریف سے جیل میں ملاقات کریں گے۔
پی ڈی ایم کا لانگ مارچ تک مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ December 14, 2020 انفرادی طور پر بھی کسی رابطے کا جواب نہ دینے پر تمام اپوزیشن پارٹیوں کا اتفاق ہوگیا- ذرائع-