سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنزکو گیس کی سپلائی بحال July 12, 2020 مجموعی طور پر گیس کی سپلائی 48 گھنٹوں بعد کی گئی۔
پی ٹی آئی کا سندھ حکومت کےخلاف نیب جانے کا اعلان July 12, 2020 سندھ میں جوکام ہوتاہے اس میں 52 فیصد رشوت لی جاتی ہے،فردوس شمیم نقوی
عمران صاحب!2 سال کی کارکردگی پراستعفیٰ دیں۔مریم اورنگزیب July 12, 2020 قوم بھی یہی مطالبہ کررہی ہے”کارکردگی دکھاﺅ ورنہ گھرجاﺅ“۔ترجمان مسلم لیگ ن
کورونا کے مزید 2521 کیسز سامنے آ گئے۔74 افراد جاں بحق July 12, 2020 پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد دو لاکھ 48 ہزار 872 ہو گئی،اموات 5 ہزار197 تجاوز
سابق جج ملک ارشد ملک کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی July 12, 2020 ملزم جج دباﺅ ثابت نہیں کرسکے، ملاقاتیں اپنی مرضی سے کرتے رہے۔
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گی۔شیخ رشید July 10, 2020 120 دن میں 120 عدالتیں سب گند ختم کردیں گی ۔پریس کانفرنس
نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کیلیے 30 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان July 10, 2020 جو بھی گھر خریدے گا اس کو 3 لاکھ روپے کی سبسڈی ملےگی۔ میڈیا میں اظہار خیال
پاک فضائیہ کے 11 افسران کی اعلیٰ عہدوں پر ترقی July 10, 2020 ایک ائیر آفیسرکو ائیر مارشل اور دس افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دی گئی۔
سرینا عیسیٰ عمران خان کیخلاف پھٹ پڑیں July 10, 2020 کیا ایف بی آرعمران خان سےپوچھ سکتاہےکہ وہ مجھ سےکم ٹیکس کیوں دیتےہیں؟۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے اہم بیان جاری کردیا July 10, 2020 والد کی وفات کی وجہ سے وہ نوٹس وصول نہیں کرپائے جس کی وجہ سے بے بنیاد پراپیگنڈا کیا گیا۔