وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے سے متعلق تجاویز طلب کرلیں June 21, 2020 صوبے 23 جون تک تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اپنی تجاویز بھجوا دیں۔ وفاقی وزارت تعلیم
پاکستان میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن ختم ہو گیا June 21, 2020 سورج گرہن صبح 9 بج کر26 منٹ پر شروع ہوکر ایک بج کر10 منٹ پر ختم ہوا ۔
اخترمینگل کا حکومتی اتحاد میں واپسی سے انکار June 21, 2020 حکومت میں واپسی ان کے بس میں نہیں، جماعت کی قیادت کے فیصلے کا پابند ہوں۔ اخترمینگل
ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ ۔13 سالہ لڑکی جاں بحق June 21, 2020 بھارتی فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
شیخ الحدیث مفتی نعیم انتقال کرگئے June 21, 2020 وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اورگزشتہ کئی روز سے ان کی طبیعت خراب تھی۔
رانا ثنااللہ کیخلاف انکوائری کو انویسٹی گیشن میں منتقل کرنے کی منظوری June 19, 2020 ڈائریکٹر جنرل نیب لاہورکی زیرصدارت ریجنل بورڈ اجلاس میں میگا کرپشن مقدمات میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
سندھ میں کوروناسے اموات ایک ہزار سے تجاوز June 19, 2020 صوبے میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 65 ہزار سے بڑھ گئی۔
کیااب عارف علوی کے خلاف کارروائی ہو گی؟ June 19, 2020 یہ فروغ نسیم ، عمران خان کو بھی وہاں تک پہنچاکے چھوڑے گا جہاں انہوں نے جنرل مشرف اور الطاف…
خاتون نے 3 کمسن بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگادی June 19, 2020 خاتون کو ڈوبنے سے بچالیا گیا،بچوں کی تلاش جاری
جسٹس یحییٰ آفریدی نے درخواست ناقابل سماعت قرار دی June 19, 2020 جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف ریفرنس کالعدم قرار دینے کا فیصلہ 10 ججز کا ہے۔