محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی February 28, 2019 جمعے اورہفتے کوبلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیزہوائیں چلیں گی۔
فضائی حدود کی بندش میں ایک دن کی توسیع February 28, 2019 اب تک 150 سے زائد پروازیں رک جانے سے 40 ہزار سے زائد مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔مہنگائی میں اضافہ ہو گا February 28, 2019 لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ڈھائی روپے ، مٹی کا تیل چار روپے اور پٹرول کی قیمت میں ڈھائی روپے…
متحدہ عرب امارت کے ولی عہدکا عمران خان اور مود ی کو ٹیلی فون February 28, 2019 موجودہ صورتحال میں دانشمندانہ طریقے سے آگے بڑھا جائے ۔ محمد بن زائد النہیان
پاکستان میں گرائے گئے بھارتی بم اسرائیلی ساختہ تھے February 28, 2019 بھارت اسرائیلی ہتھیاروں کی سب سے بڑی منڈی بن چکا ہے۔برطانوی صحافی
سویلین نمائندے کے بغیر بھارتی مسلح افواج کی پریس بریفنگ February 28, 2019 سیاسی قیادت خاموش۔ بھارتی میڈیا کا لہجہ تبدیل ہونا شروع
،سعودی وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے February 28, 2019 عادل الجبیر پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت کریں گے۔
عمران خان اور نریندر مودی میں رابطے کا امکان February 28, 2019 پہلے بھی مودی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن رابطہ نہیں ہوسکا۔
کنٹرول لائن پر پاک فوج کے دستے ہائی الرٹ February 28, 2019 بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی۔پاک فوج کا منہ توڑ کا جواب
گرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان February 28, 2019 پاکستان کل جذبہ خیر سگالی کے طور پر گرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کر دے گا۔ عمران خان