مریم بی بی اور مشاہد اللہ جلتی پرتیل نہ ڈالیں۔فوادچوہدری February 25, 2019 سینیٹ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کے تمام ارکان نے ایم ڈی پی ٹی وی کو ہٹانے کا کہہ دیا ہے۔
فہمیدا مرزا کا فریال تالپور پر سنگین الزام- قومی اسمبلی میں ہنگامہ February 25, 2019 پیپلز پارٹی کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔
بھارتی الزامات اور مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور February 25, 2019 سینیٹ پلوامہ حملے کی تحقیقات کے لیے حکومت پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے، قرارداد
نواز شریف کو کچھ ہوا تو حکومت نہیں بچے گی، خورشید شاہ کی وارننگ February 25, 2019 عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے لیکن نوازشریف کی ضمانت ہونی چاہیے۔ رہنما پی پی
ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ February 25, 2019 فیصلہ 13 مارچ کو سنائے جانے کا امکان ہے۔
پلوامہ حملے میں استعمال گاڑی اور مالک کی شناخت February 25, 2019 پاکستان سے تعلق جوڑنے کیلئے ابھی تک کوئی ثبوت نہ ملا۔ دیوبند سے 2 طالبعلم گرفتار
لاہورمیں دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق February 25, 2019 فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس
چوہدری نثار اور ثاقب نثار کے جانے سے چہروں پر خوشی آئی، پرویز رشید February 25, 2019 اگر شریف خاندان کو ڈیل یا ڈھیل دی جا رہی ہے تو حکومت دوسرے فریق کا نام بتائے۔ لیگی رہنما
علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 مارچ تک توسیع February 25, 2019 نیب نے علیم خان کو آف شور کمپنیوں کے اسکینڈل میں 6 فروری کو گرفتار کیا تھا
’پاکستان میں 67 لاکھ افراد منشیات کا استعمال کررہے ہیں‘ February 25, 2019 پاکستان میں کوکین کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے، ڈی جی این ایف اے