ماں نے گھریلو جھگڑے پر2 بچیاں نہرمیں پھینک دیں February 24, 2019 بچیاں نہر میں پھینکنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
کراچی میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے چوکيدرا جاں بحق February 24, 2019 ایک چوکیدار زخمی بھی ہوا۔ملزمان گھبراہٹ میں کچھ لوٹے بغیر فرار ہو گئے۔
حکومت کا دو تنظیموں پر پابندی لگانے کا اچھا فیصلہ ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر February 24, 2019 دنیا میں ہمارا تعارف ایک دہشت گرد ملک کے طو ر پر نہیں ہونا چاہئے،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
چیف جسٹس کا طویل عرصے سے زیر التوا مقدمات کو جلد نمٹانے کا حکم February 24, 2019 سندھ ہائیکورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا
پی آئی اےکےفضائی میزبانوں کےالاؤنسزکی ادائیگی کیلئے7رکنی کمیٹی تشکیل February 24, 2019 پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کو 8 ماہ سے الاؤنسس کی ادائیگیاں نہیں ہوسکی تھی،
ایف بی آرکامہنگی جائیدادیں خریدنےوالوں کونوٹسزجاری کرنےکافیصلہ February 24, 2019 ایف بی آر کے مطابق 16 ہزار تنخواہ دار افراد جو فائلر نہیں ہیں اُنہیں بھی نوٹس دئیے جائیں گے
کراچی میں مقابلے کےبعد2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار February 24, 2019 ملزمان کے قبضے سے دستی بم بھی ملا ہے ، کرائم ڈیٹا چیک کرواکر برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے بھیجا جائیگا۔
کراچی میں شیشہ کیفے پر پولیس کا چھاپہ، 7 افراد گرفتار February 23, 2019 20 شیشے اور فلیور قبضے میں لیے گئے, گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج, تفتیش شروع
وزیراعلی کو ہوش آگیا،میڈیکل طالبہ کے جاں بحق ہونے کا نوٹس،رپورٹ طلب February 23, 2019 واقعات ناقابل برداشت ہیں، واقعہ کس کی غفلت سے پیش آیا، تفصیلی رپورٹ چاہئے۔وزیراعلیٰ سندھ
ناراض مسلم لیگی رہنماچوہدری نثار نے نوازشریف کی سوچ کاپول کھول دیا February 23, 2019 بھارت کی طرف سے کلبھوشن کیس میں نواز شریف کے بیان کو بطور ثبوت پیش کرنے پر خوش نہیں ہوں۔