ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے پیشکش اپوزیشن نے مسترد کردی January 20, 2019 امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کردی
ساہیوال کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے،صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی January 20, 2019 ظالم قاتلوں کو قرار واقعی سزاد ی جائے گی، ڈاکٹرعارف علوی
پولیس وردی پہنے ڈاکوئوں نےدبئی سے آنے والے تاجر کو لوٹ لیا January 20, 2019 ڈاکوؤں نےپولیس اہلکاربن کرتاجر کی گاڑی کو روکا،4لاکھ روپےکی ملکی و غیرملکی کرنسی لو ٹ کر لےگئے۔
پنجاب سمیت ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار January 20, 2019 آج اکثر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
نئے پاکستان میں شہری بچوں کے ساتھ باہر نہ نکلیں۔بلاول January 20, 2019 ریاستِ مدینہ میں دریائے نیل کے کنارے مرنے والے کتے کی ذمہ داری خلیفہ وقت اٹھاتا تھا، چیئرمین پی پی
سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کو کینسر کا مرض لاحق January 20, 2019 فی الحال میرحاصل بزنجو تکلیف میں ہیں اور وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، جان محمد بلیدی
ساہیوال واقعےپروزیراعلیٰ پنجاب نےاہم اجلاس طلب کرلیا January 20, 2019 ساہیوال واقعے کے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار
سہمے بچے دیکھ کر اب تک صدمے میں ہوں- وزیراعظم January 20, 2019 بچوں کی تمام تر ذمہ داری ریاست اٹھائے گی، وزیراعظم عمران خان
’ساہیوال واقعے پر وزیراعظم قوم سے معافی مانگیں‘ January 20, 2019 ساہیوال واقعےکےذمہ داران کےخلاف کارروائی ہوتاکہ پھرایسا واقعہ نہ ہوسکے۔ خورشید شاہ
ساہیوال واقعے میں زخمی تینوں بچوں کو لاہور منتقل کردیا گیا January 20, 2019 عمیرکودائیں ٹانگ میں گولی لگی جبکہ منیبہ کا ہاتھ گاڑی کاشیشہ ٹوٹنے کی وجہ سے زخمی ہوا ۔