ایرانی سفیر نے سپریم لیڈر کی روس منتقلی کے حوالے سے افواہوں کو مسترد کر دیا January 5, 2026 حقیر دشمن کی پروپیگنڈہ مشینری ایک بار پھر متحرک ہو گئی ہے،ایرانی سفیر
سرگودھا میں نکاح کی مٹھائی کھاتے ہی دلہا اور باراتی بے ہوش ، دلہن والے فرار January 5, 2026 لڑکی کے بھائی نے شادی کے عوض ایک لاکھ 70 ہزار روپے وصول کیے تھے۔
ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، بچوں، خواتین سمیت 4 جاں بحق January 5, 2026 حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
مری میں ہلکی برفباری اور بارش سے سڑکوں پر پھسلن January 5, 2026 انتظامیہ نے ٹریفک کنٹرول کے لیے فول پروف اقدامات کیے جس کے باعث ٹریفک کںنٹرول میں اور رواں دواں ہے۔
پاکستان میں ونٹر کِٹس فراہمی کے بڑے سعودی منصوبے کا آغاز January 5, 2026 کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹرکے تحت چاروں صوبے ،گلگت ، آزادکشمیر میں منتخب علاقے شامل
تجاوزات ہٹانے پرمل پور کے رہائشیوں کا احتجاج ، مری روڈ ٹریفک کے لیے بند January 5, 2026 مسافر اور سیاح متبادل راستے ساملی ڈیم روڈاور بنی گالا روڈ استعمال کریں ،ٹریفک پولیس
اسلام آباد میں پولیس سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ January 5, 2026 تمام زخمی افسران کو فوری طور پر علاج معالجے کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سائبر فراڈ کی روک تھام، پی ٹی اے نے ایک سال میں 51 لاکھ 22 ہزار سے زائد سمز بلاک کیں January 5, 2026 پی ٹی اے نے غیر قانونی سم فروخت کرنے والی 83 ویب سائٹس بھی بلاک کر دیں۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ کراچی،شیڈول جاری کر دیاگیا January 5, 2026 سہیل آفریدی 9 سے 12 جنوری تک کراچی و سندھ کا دورہ کریں گے۔
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی بریت کی درخواست مسترد January 5, 2026 عدالت نے مقدمے کی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔