ترک صدر کا نواز شریف کو ٹیلیفون،تعزیت کا اظہار September 14, 2018 بیگم کلثوم نواز کا انتقال یقیناً بہت بڑا صدمہ ہے، ترک صدر
نجی بینک کا کیشئر ڈیم فنڈ کی رقم ڈکارتے دھر لیاگیا September 14, 2018 جواب طلبی پررقم نامعلوم اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کا اعتراف کر لیا
تحریک انصاف کو جھٹکا ، ناصر کریم بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل September 14, 2018 پی ٹی آئی میں سرمایہ داروں کا تسلط ہے،میں دوبارہ اپنی پارٹی میں واپس آگیا ہوں ، ناصر بلوچ
سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک،تین فوجی جوان شہید September 13, 2018 شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدارنذیراحمدچانڈیو،سپاہی فخراورعامرشامل ہیں،
اولڈسٹی ایریا میں نقاب پوش ملزمہ ماں سے8ماہ کی بچی چھین کرفرارہوگئی September 13, 2018 بچی کے اہلخانہ نے عورت کو تلاش کیا تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب رہی،
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کے رویے پرشدید مایوسی ہوئی،شاہ محمود September 13, 2018 لندن میں ہونے والی ایوارڈتقریب کےدوران نامناسب رویےپروضاحت طلب کی جائے گی ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
محرم الحرام، پنجاب میں سیکورٹی کیلئے1لاکھ 40ہزاراہلکارفرائض سرانجام دیں گے September 13, 2018 لاہور: محرم الحرام میں پنجاب کے تمام اضلاع میں7763امام بارگاہوں اور اہل تشیع کی مساجدکے علاوہ دیگر مکتبہ فکر کی…
گورنرہائوسزکومیوزیم اوروزیراعظم ہائوس کوجدیدیونیورسٹی بنانےکااعلان September 13, 2018 حکمرانوں کا رہن سہن ایسا ہو نا چاہیے کہ عوام کا پیسہ ضائع نہ ہو، وفاقی وزیرتعلیم
فاروق ستارنےرابطہ کمیٹی کی رکنیت سےاستعفیٰ دےدیا September 13, 2018 چند روز سے اس قسم کی اطلاعات میڈیا پر زیر گردش ہیں کہ فاروق ستار تحریک انصاف میں شامل ہونے…
جنرل قمر جاوید باجوہ سےبرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریوکی ملاقات September 13, 2018 برطانوی ہائی کمشنر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے کام جاری رکھنے کا اعادہ کیا،آئی ایس…