صورتحال کے پیش نظر قریبی اسکولوں کو فوری طور پر بند کر کے آنے والے طلبا کو واپس بھیج دیا گیا، شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے
Read More »صورتحال کے پیش نظر قریبی اسکولوں کو فوری طور پر بند کر کے آنے والے طلبا کو واپس بھیج دیا گیا، شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے
Read More »7 مئی کو ملتوی پرچے اور میٹرک کے پریکٹیکلز کے شیڈول کا اعلان بعد میں ہوگا۔
Read More »خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ چترال، شانگلہ، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش متوقع ہے۔
Read More »سپہ سالار جنرل سید حافظ عاصم منیر کو سلام تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔
Read More »کشیدگی میں کمی کیلیے پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوول سے بات چیت کی۔
Read More »مسافروں سے درخواست ہے کہ تازہ ترین صورتِ حال کے لئے متعلقہ ایئرلائنز سے رابطے میں رہیں۔ائیرپورٹ اتھارٹی
Read More »پاکستانی شہدا کی تعداد بڑھ کر 31 ہو گئی،بھارتی حملے کے وقت 57 بین الاقوامی فلائٹس پاکستانی فضائی حدود میں تھیں،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
Read More »ہم سے کئی گنا بڑی قوت کو ہمارے آگے گھٹنے ٹیکنے میں کچھ دیر لگی اور بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ ہوگئے جو ان کا غرور تھے ، قوم سے خطاب
Read More »تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات کو ماننے کے پابند ہوں گے ، اعلامیہ
Read More »نوٹیفکیشن جعلی ہے اور عوام ایسے افواہوں پر کان نہ دھریں،عظمٰی پخاری
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos