شہبازشریف کے ریمانڈ میں 10نومبر تک توسیع November 6, 2018 راہداری ریمانڈ کے دوران بھی تفتیشی افسر پوچھ گچھ کرتے رہے ہیں، شہباز شریف
بھارتی فوج جبر سے شہدائے کشمیر کی جدوجہد نہیں دبا سکتی،ترجمان پاک فوج November 6, 2018 کشمیری شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، میجر جنرل آصف غفور کا یوم شہدائے کشمیر پر بیان
وزیراعظم نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس طلب کرلیا November 6, 2018 اجلاس آج ہی وزیر اعظم آفس میں ہوگا جس میں ملکی سکیورٹی حالات کا جائزہ لیا جائے گا
چین سے مالیاتی پیکج کے اعداد و شمار ابھی مفروضوں پر مبنی ہیں،اسدعمر November 5, 2018 چین سے تجارت یک طرفہ ہے، اقتصادی راہداری واقعی اقتصادی راہداری ہونی چاہیے۔وزیر خزانہ
حکومتی اوراپوزیشن اراکین کےمابین تلخ کلامی اورگالم گلوچ سےایوان مچھلی بازاربن گیا November 5, 2018 اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی ہنگامہ آرائی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی کو مجبوراً اجلاس کی کارروائی کل تک کے…
بہت جلدمولاناسمیع الحق کےقاتلوں تک پہنچ جائیں گے،شہریارآفریدی November 5, 2018 تمام اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں بہت جلد مولانا سمیع الحق کے قاتلوں تک پہنچ جائیں گے۔وزیر مملکت برائے…
کراچی:مختلف سڑکوں پربدترین ٹریفک جام،شہریوں کامشکلات کاسامنا November 5, 2018 شاہراہ فیصل میٹرو پول ہوٹل سے لے کر ڈرگ روڈ تک گاڑیاں آہستہ آہستہ سفر کررہی ہیں
معاہدےکےبارے میں ایوان کونہ بتاناغیرسنجیدگی ہے،شاہدخاقان November 5, 2018 حکومت کوبتانا چاہئے کہ معاہدے کے کیا اثرات ہوں گے؟سابق وزیراعظم
امریکی نائب وزیرخارجہ کل ایک روزہ دورےپرپاکستان پہنچیں گی November 5, 2018 ایلس ویلز پاکستانی حکام اور وزیر خزانہ اسد عمر سے بھی ملاقات کریں گی۔
والدکےقتل کی کڑیاں افغانستان سےملتی ہیں،مولانا حامدا لحق کادعویٰ November 5, 2018 دارالعلوم حقانیہ میں مولانا سمیع الحق کی رسم قل ادا کی گئی جبکہ مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنما…