ن لیگ والوں نے مجھ سے کتاب کا مسودہ مانگ لیا-ریحام خان June 5, 2018 احسن اقبال سے بھی ملاقات کا اتفاق نہیں ہوا تو مریم نواز سے کیسے ملاقات ہو سکتی ہے۔ریحام
ہم نے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کے ساتھ زیادتی کی-بیر سٹر ظفر اللہ June 5, 2018 ہمارے لوگوں نے جمائما کے ساتھ زیادتی کی ہے ، جس پر مجھے شرم آتی ہے
اسلام آباد میں پی ٹی ایم کے 28 کارکن گرفتار-مقدمہ درج June 5, 2018 مظاہرین منظور پشتین ،رحیم وزیر زندہ باد اور حکومت وفوج کے خلاف نعرے لگاتے رہے
ریحام خان کی کتاب کی مذمت کرتےہیں۔زعیم قادری June 5, 2018 نوازشریف اس قسم کی کتاب کی حمایت نہیں کریں گے، نہ ہی اہمیت و فوقیت دیں گے
کاغذات نامزدگی کا معاملہ -چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ تشکیل June 5, 2018 5 رکنی لارجر بینچ بدھ ساڑھے11بجے ایاز صادق، الیکشن کمیشن اور دیگر اپیلوں پر سماعت کرے گا
مائنس ون کی جگہ مائنس ٹو کیا جارہا ہے۔فاروق ستار June 5, 2018 پتنگ اور ایم کیو ایم کو گرانے کی سازش کی جارہی ہے
عمران خان نے عامر لیاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے June 5, 2018 عمران خان نے عامر لیاقت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ٹکٹس کی تقسیم سے متعلق معاملات پر گفتگو کی
لاہورآندھی اور بارش کے باعث لیسکو کے 700 فیڈرز ٹرپ کر گئے June 5, 2018 جس کے باعث لیسکو کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
نگران و زیر اعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا نوٹس June 5, 2018 نگراں وزیراعظم نے وزارت پانی وبجلی کو لوڈشیڈنگ کم کرنے کے لیے اقدامات کی ہدایت کردی
آزاد ہوں جب بھی چاہوں گی کتاب منظر عام پرلےآئوں گی،ریحام خان June 5, 2018 لوٹے شرمندہ ہوں گے اور انہیں اپنے بیان واپس لینا پڑیں گے