اسلام آباد ہائیکورٹ :حکم کی خلاف ورزی پر 8 چینلز کو نوٹسز جاری May 22, 2018 کیس کی سماعت بدھ 23 مئی تک ملتوی ۔
عمران خان نے خیبرپختونخوا تباہ ،زرداری نے کراچی’’ کرچی کرچی‘‘ کردیا،شہبازشریف May 22, 2018 عمران خان 100 دن کے پلان نہیں بلکہ 5سال کا حساب دیں۔وزیراعلیٰ پنجاب
نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈلاک برقرار May 22, 2018 نوازشریف کسی سابق جج یا بیوروکریٹ کے نام پررضامندنہیں ۔ ذرائع
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پارلیمانی جماعتوں کا مختلف ناموں پر غور May 22, 2018 پیپلزپارٹی کی جانب سے 3 نام زیر غور ہیں
مریم نواز کی (ن) لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کی تعریف May 22, 2018 ہماری بہت اچھی سوشل میڈیا ٹیم ہے۔ مریم نواز
کراچی میں مرغی کی قیمت آسمان کو پہنچنے کے بعد نیچے آنے لگی May 22, 2018 برائیلر مرغی 184روپے سے کم ہوکر 170روپے فی کلو پرآگئی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس May 22, 2018 ملکی انفراسٹرکچر اور توانائی کے شعبوں سے متعلق 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات پر 20 ارب سے زائد اخراجات کا ابتدائی تخمینہ لگالیا May 22, 2018 الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کے لیے 20 ارب سے زائد کے اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے۔
بھانجے کو قتل کرنے والا سفاک ماموں گرفتار May 22, 2018 15 مئی کی صبح اپنے بھانجے کو اپنے گھر میں تیز دھار آلے سے قتل کردیا تھا۔
عدلیہ مخالف ریلی کیس کی سماعت 24 مئی تک ملتوی May 22, 2018 دو ملزمان نے تحریری معافی نامے عدالت میں پیش کردیئے۔