سیکورٹی فورسزکی بلوچستان میں کارروائی -3 دہشت گرد ہلاک May 17, 2018 کالعدم لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ سلمان بادینی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں کرنل سہیل عابد شہید
نندی پور پاور پلانٹ سے ملحقہ جنگل میں آگ لگ گئی May 17, 2018 آگ وسیع پیمانے پر پھیل چکی ہے،نندی پور پاورپلانٹ کوبھی نقصان پہنچنے کاؒخدشہ
حسن حسین نواز کو 3 سال قید کی سزا ہوگی-نجی ٹی وی کا دعویٰ May 17, 2018 احتساب عدالت کی جانب سے حسن حسین نواز کو 3 سال قید کی سزا کا امکان ہے
بن قاسم پاور اسٹیشن میں خراب روٹر کی تنصیب کا کام شروع May 16, 2018 بن قاسم پاور اسٹیشن فنی خرابی ،کے الیکٹرک نے ہالینڈ سے 41 ٹن کا پرزہ روٹر منگوالیا
سی ٹی ڈی کی کارروائی-4دہشت گرد گرفتار-اسلحہ برآمد May 16, 2018 دہشت گردوں کے قبضہ سے چار ہینڈ گرنیڈ، دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیے گئےہیں
الیکشن کمیشن کا غیر ملکی مبصرین کوانتخابات سے دور رکھنے کا فیصلہ May 16, 2018 الیکشن کمیشن کے مطابق کسی بھی غیر ملکی مبصر کو دعوت نامہ نہیں بھیجا جائےگا
خیبر فوڈاتھارٹی نے چینی فوڈ آئٹمز پر پابندی لگادی May 16, 2018 چین میں جانوروں کے حلال کا کوئی طریقہ کار واضح نہیں ہے
پاکستان میں تبدیلی کا سورج طلوع ہوچکا ہے۔مراد سعید May 16, 2018 عمران خان وزیر اعظم بنتے ہی 200 ارب ڈالر واپس لائیں گے
شہباز شریف نے صحت اور تعلیم کا بجٹ اورنج ٹرین منصوبے میں جھونک دیا May 16, 2018 اورنج ٹرین کرپشن کا میگا اسکینڈل ہے جو تحقیقات میں ثابت ہوجائے گا
نواز شریف کو جھوٹے مقدمات بنا کر ہٹایا گیا۔جاوید ہاشمی May 16, 2018 قانون و انصاف ایک گھیرا ہے جس میں سیاستدانوں کو لا کر پھانسیاں لگائی جاتی ہیں