اس فتح میں مراکش کے گول کیپر یاسین بونو کا نمایاں کردار رہا، جنہوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور اسپین کی 3 پنالٹی ککس روک لیں
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
اس فتح میں مراکش کے گول کیپر یاسین بونو کا نمایاں کردار رہا، جنہوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور اسپین کی 3 پنالٹی ککس روک لیں
Read More »جافنا کے لئے بائیں ہاتھ کے اسپنر بینورا فرنینڈو نے تین اوورز میں 22 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں اور جافنا نے میچ 24 رنز سے جیت لیا۔
Read More »6 دسمبر 2022
ملتان میں دھند کے باعث دونوں ٹیموں کو تین گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد سے ملتان کیلئے روانہ ہونا پڑا
Read More »ہیلی کاپٹر اُترنے کے باعث کلب ٹورنامنٹ کا میچ روک دیا گیا تھا، آج بھی ہیلی کاپٹر کی موجودگی کے باعث میچ نہیں ہوسکا۔
Read More »بھارت کے ویزے جاری کرنے کے انکار پر مایوسی ہوئی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی مضبوط امیدوار
Read More »دونوں ٹیموں کو آج اسلام آباد سے ملتان روانہ ہونا ہے اور اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان کے لیے پرواز نے صبح 11 بجے روانہ ہونا تھا
Read More »6 دسمبر 2022
حارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہو رہا ہے،پہلے روز حارث رؤف کے ایم آر آئی اسکین کیے گئے تھے
Read More »2010 کی چیمپئن ٹیم اسپین کا مقابلہ مراکش سے جبکہ پُرتگال کی ٹیم سوئٹزر لینڈ سے ٹکرائے گی
Read More »6 دسمبر 2022
ہلا گول ونشیز جونیئر نے نیمار کے پاس پر کیا، دوسرا گول نیمار نے پنالٹی کک پر تیرہویں منٹ میں بنایا،
Read More »جاپان نے کھیل کے 43 ویں منٹ میں ڈائیزن مائیڈا نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جو 55 ویں منٹ میں کروشیا کے آئیوان پیریسک نے برابر کردیا۔
Read More »