67 سالہ سید افتخار شاہ کا کہنا تھا 50 سالوں سے میلبرن میں رہائش پذیر ہوں، 1992 ورلڈ کپ کا فائنل میلبرن گراونڈ میں بیٹھ کر دیکھا تھا
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
67 سالہ سید افتخار شاہ کا کہنا تھا 50 سالوں سے میلبرن میں رہائش پذیر ہوں، 1992 ورلڈ کپ کا فائنل میلبرن گراونڈ میں بیٹھ کر دیکھا تھا
Read More »13 نومبر 2022
بابر اعظم کی قیادت میں ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم کے ساتھ سب کچھ ویسا ہی ہو رہا، جیسا 30 سال قبل عمران خان کی کارنرڈ ٹائیگرز کے ساتھ ہوا تھا
Read More »پاکستان نے مقررہ 45 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلادیشی ٹیم116 پر ڈھیر ہوگئی
Read More »ورلڈکپ کھیلنے کی خوشی الگ ہوتی ہے اور ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنا ہمارے لیے اعزاز ہے،، شائقین کرکٹ کو فائنل میں سخت مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
Read More »12 نومبر 2022
جنرمن قونصل جنرل نے گرین ٹی شرٹ پہن کر پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا، اُن کا کہنا تھا کہ فٹ بال، والی بال کے ساتھ اب کرکٹ میچ اہم ہے
Read More »12 نومبر 2022
بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے پیر کو بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے
Read More »12 نومبر 2022
انگلینڈ کی ٹیم بہترین ٹیم ہے ٹورنامنٹ کا آغاز اچھا نہیں ہوا لیکن پھر ہم نے اچھا کم بیک کیا، تمام کھلاڑی شیروں کی طرح کھیلے
Read More »ترکی،انتالیہ میں کھیلی جانے والی عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح کا مقابلہ ملائیشیا کے لم کوک لیونگ سے تھا۔
Read More »ریزرو ڈے والے روز یعنی پیرکو میچ کا نتیجہ نہ آنے کی صورت میں کھیل کا اضافی دورانیہ 2 گھنٹوں سے بڑھا کر 4 گھنٹے کر دیا۔
Read More »عسکری پارک کے قبضے کیخلاف ڈی جی پارکس کا ڈائریکٹر کے ایم سی کو خط
Read More »