Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

کراچی بلدیاتی انتخابات، 229 نشستوں کے حتمی نتائج مکمل

January 24, 2023

پیپلز پارٹی 91 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے،جماعت اسلامی کو 85، پی ٹی آئی کو 42 نشستیں ملیں۔

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کی ساکھ پر فافن نے بھی سوال اٹھا دیا

January 20, 2023

نتائج میں غیر ضروری تاخیر نے پرامن اور منظم انتخابی عمل کو گہنا دیا۔انتخابی تجزیئے میں مہارت رکھنے والی تنظیم  فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی رپورٹ

واضح برتری کے باوجود نتیجے کا اعلان نہیں کیاجارہا،یوسی امیدوار

January 19, 2023

ریٹرننگ افسر سے حتمی مجاز اتھارٹی تک وہ رجوع کرلیا،کہیں شنوائی نہیں ہورہی،بلدیہ ٹاؤن کے امیدوار کاشکوہ

جماعت اسلامی کو میئر چاہیے تو بات کرے،سعید غنی

January 18, 2023

یہ طے ہوسکتا ہے کہ میئر پی پی کا ہو گا یا جماعت اسلامی کا۔ یہی کراچی کے حق میں بہتر ہوگا،پریس کانفرنس

نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری،ن لیگ نے پارلیمانی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی

January 18, 2023

پارلیمانی کمیٹی میں ملک احمد خان ، حسن مرتضیٰ، خلیل طاہر سندھو کے نام شامل ہیں۔

پنجاب میں ایڈمنسٹریٹرز تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

January 18, 2023

 کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد گورنر پنجاب کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔

بلدیاتی انتخابات: 3 امیدواروں نے مخالفین کی کامیابی چیلنج کردی

January 18, 2023

میر محمد رفیق ایڈووکیٹ کی تینوں درخواستیں آج سننے کی استدعا

جیتی ہوئی 2نشستیں مل گئیں باقی 7بھی واپس لیں گے۔ حافظ نعیم کا اعلان

January 18, 2023

پی پی ہماری اکثریت تسلیم کرے اور تمام نتائج کی تصحیح کرے پھر اس سے کوئی بات ہو گی۔ پوسٹ پول رگنگ کیخلاف پورا شہر کھڑا ہو گا، ادارہ نور حق میں خطاب

کراچی،بلدیاتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری، نتائج آنا شروع

January 15, 2023

پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی تھی جو بغیر وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ 5 بجے کے بعد کسی ووٹرز کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

  • ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی آج منائی جا رہی ہے4 April 2026
  • برطانیہ کا کویت میں ریپڈ سینٹری فضائی دفاعی نظام تعینات کرنےکا فیصلہ4 April 2026
  • روزانہ ایک کپ گرین ٹی پینے کے حیران کن فوائد سامنے آگئے4 April 2026
  • امریکہ کی 2027 کے بجٹ میں دفاعی اخراجات بڑھانے کی تجویز4 April 2026
  • بچوں کی ذہانت ماں سے آتی ہے یا باپ سے؟ سائنس کیا کہتی ہے4 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram